اِنالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 😭

یادگار اسلاف حضور قبلہ سائیں غلام حسین شاھ صاحب بخاری رحمۃ اللّٰہ علیہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ قمبر شریف انتقال فرماگۓ ہیں۔
اللّہ کریم اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا صدقہ آپ کے درجات بلند فرمائے آمین بجاہ النبی الامین