خبر غم
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
عظیم عالم دین مفتی محمد اقبال چشتی صاحب وصال کر گئے۔
نارووال عرس پر خطاب کے بعد اسٹیج پر ہی اٹیک ہوا وہی وصال کر گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
خب
سیدہ کائنات کی بات کرتے ہوئے اکثر اشک بار ہو جاتے تھے
جب بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شہزادی کا اسم مبارک آتا تو ادب سے سر جھکا لیتے
اللہ کریم اسی نسبت کے طفیل مغفرت فرمائے
واہ کیا موت ملی ذکر خدا و ذکر مصطفی کرتے اللہ ہمیں بھی ایسی موت نصیب فرمائے
اس آواز کو اب کان نہیں سنیں گے