صحیح حدیث سے پندرهویں شعبان ( شب برات) کے فضائل
sulemansubhani نے Sunday، 12 March 2023 کو شائع کیا.
صحیح حدیث سے پندرهویں شعبان ( شب برآت) کے فضائل
رسول اللہ محمدﷺ فرماتے ہیں:
اللہ تعالی اپنی جمیع مخلوق کی طرف پندرهویں شعبان المعظم کی شب اپنی شان کے مطابق جلوہ افروزہوتا ہے اورجمیع مخلوق کی بخشش فرماتا ہے سوائے “مشرک اور کینہ پرور کے”.
اس شب میں اللہ کی عبادت، اللہ سے مغفرت طلب کرنا، ذکر و ازکار و تلاوت قرآن، سلف و امت مسلمہ میں تواتر کے ساتهہ مشہور ہے.

ٹیگز:-