مشورہ دیجئے ‼️

نکا مرزا ⚠️

کالج و یونیورسٹی کے پڑھے نوجوان جو کہ پبلک debates وغیرہ میں حصہ لیتے ہوں یا وہ جو academies میں پڑھاتے ہوں ان کے پاس لوگوں کو اپنی طرف مائل کرنے کا فن ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔ ان کے لیے اپنی تیز زبان، چکنی چپڑی باتوں سے دوسروں کو قائل کرنا بہت آسان ہے ۔۔۔۔
اور خاص طور پر جب قوم کا مزاج بھی ایسا ہو کہ علمی گفتگو کے بجائے شور شرابے، اختلافی موضوعات کو پسند کرتے ہوں اور اسے ایک شغل کے طور پر لیتے ہوں ۔۔۔
تو ایسے مرزے جیسے بھانڈ کو سننے والی audience ملنا یقینی ہے ۔۔۔۔

📌 اہلِ علم حضرات جب مرزا جہلمی کی کوئی ویڈیو دیکھتے ہیں تو سر پکڑ لیتے ہیں کہ کیسا بـــلنڈر مارا ہے اس نے ۔۔۔۔۔۔
مگر چونکہ ہمارے نوجوانوں کی اکثریت بنیادی طور پر کوئی دینی علم نہیں رکھتی اس لیے انہیں وہ بات بہت technical معلوم ہوتی ہے ۔۔۔۔ جبکہ اہل علم کا نزدیک اس میں Fundamental FAULT ہوتا ہے ۔۔۔۔۔
یہی وجہ ہے کہ مرزا کسی بھی عالم کے سامنے بیٹھنے کو تیار نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔

📌 خیر اب جب کسی system (کسی کے ذہن) میں کوئی بھی شبہ (FAULT) آ جائے اور اسے دینی علمی ماحول بھی میسر نہ ہو تو وہ Error بڑھتا چلا جاتا ہے جب تک کہ آپ اس کی Error correction نہ کر لیں ۔۔۔۔
اور یہ اصلاح ہم پر لازم بھی ہے ۔۔۔۔

📌 لوگ مرزے کا کوئی اعتراض شئیر کریں اصلاح کی غرض سے یا تنقید کی غرض سے ۔۔۔ اس وضاحت اور اگلے بندے کو حقیقت سے آگاہ کرنے کے لیے ایک علمی نشت درکار ہوتی ہے ۔۔۔۔ جو منعقد کرنا اہل علم کے لیے وقت کی تنگی اور دیگر دینی مصروفیات کی وجہ سے بہت بڑا مسئلہ ہوتا ہے ۔۔۔۔
بدتمیزی اور کانفیڈینس کی آمیزش کے ساتھ کیا گیا جاہلانہ اعتراض وضاحت کے لیے وقت مانگتا ہے ۔۔۔۔
اور پھر نہ کریں وضاحت تو طبیعت میں ایک بـــے چینی سی معلوم ہوتی ہے، کوئی گمراہ نہ ہو جائے اس کی فکر رہتی ہے ۔۔۔۔

📌 اس کا واحد حل یہی ہوتا ہے کہ آپ اس اعتراض کے جواب میں لوگوں کو ان علماء کے یوٹیوب Lectures شئیر کریں جو اس پر باقاعدہ طور پر کام کر رہے ۔۔۔۔ جس میں ان اعتراضات کا تسلی بخش علمی جواب موجود ہے، جو مرزا کے بلنڈرززز کو expose کر دیتے ۔۔۔۔۔

لیکن اس کے لیے مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ یوٹیوب پر ایک Search پر آپ کو اکثر وہ ویڈیوز آسانی سے ملتی ہی نہیں ۔۔۔۔۔

📌📌 کچھ عرصہ قبل اس چیز کو overcome کرنے کے لیے ہم نے اپنے انسٹیوٹ کی ایک سٹوڈینٹ کو assignment دی تھی کہ آپ اس پر کام کیجئے ۔۔۔۔۔
انہوں نے کل میرے ساتھ اس پر کام کر کے data share کیا ہے ۔۔۔۔۔

انہوں نے مفتی راشد محمود رضــــو*ی, مفتی سید مشاہد حسین ، اور مفتی علی نواز صاحب کے پہلے دن سے اب تک کے تمام YouTube Lectures کو Topics کے اعتبار سے ترتیب دے کر ایک جگہ لیکچر heading اور Links کو شئیر کر دیا ہے ۔

📍 مثال کے طور پر مرزے نے صحابہ کرام پر اعتراض کیا تو انہوں نے تینوں مفتیانِ کرام کی ویڈیوز کو ایک جگہ جمع کر دیا ۔۔۔۔ *صحابہ کرام پر اعتراضات کے تحت* اور اگر کسی صحابی پر انفرادی طور پر تنقید کی تو انہوں نے اس کی subheading بنا کر ان ویڈیوز کو وہاں اکٹھا کر دیا ۔۔۔۔

یعنی ان مفتیانِ کرام کی سب ویڈیو اب ایک جگہ اکٹھی کر دی گئی ہیں۔
آپ سے کوئی کسی مسئلہ پر علمی جواب چاہے تو آپ فوراً وہ List اوپن کر کے Required Link شئیر کر سکتے ہیں کسی کے ساتھ خود بھی سن سکتے ۔

📌📌 📌 مشورہ یہ چاہیے کہ آپ لوگوں اور عام عوام کے ساتھ یہ سوشل میڈیا پر کیسے شئیر کی جائیں !!
سب topics پر الگ سے اس کے links شئیر کر دیے جائیں ارتغرل سیریز کی طرح 😅 یا اکٹھے یا پھر کیسے !!
آئی ڈی پر یا پیج پر !!
دوسرا کہ ان تین شخصیات کے علاوہ بھی کوئی ایسی شخصیت جس کے لیکچر Links add کرنے چاہیے ؟

اور کوئی مشورہ ‼️

انجینئیر ~ 😁