شراب کی پرموشن
اب میاں بیوی شراب پیئیں ۔۔ نیا ٹرینڈ چلایا جا رہا ہے.
حرام لکھ کر دکھا بھی دی 🤔۔ چلو پروموشن تو ہو گئی ۔۔
انتظار کریں مزید گل بھی کھلائے جائیں گے…
ڈرامہ ہے جیو کا
نام صرف تم ،
عبداللہ کادوانی کی پروڈکشن…
میاں بیوی اپنی شادی کے دن بیڈ روم میں شراب پی رہے ہیں ۔
یہ ایک سوچ ہے جو ہماری نوجوان نسل میں ٹرانسفر کی جارہی ہے۔
پیمرا ستو پی کر سورہا ہے…
حرام لکھ کر کیا خوب فرض پورا کیا ہے…
عوام بھی سوئی ہوئی ہے…