تبیان القرآن مفسر: مولانا غلام رسول سعیدی  سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 7

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَّكُنۡـتُمۡ اَزۡوَاجًا ثَلٰـثَـةً ۞

ترجمہ:

اور تم لوگوں کے تین گروہ ہوجائیں گے

تفسیر:

اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اور تم لوگوں کے تین گروہ ہوجائیں گی۔ سو دائیں والے کیا ہی اچھے ہیں دائیں والے اور بائیں والے کیسے برے ہیں بائیں والی۔ اور آگے بڑھنے والے ہی آگے بڑھنے والے ہیں۔ وہی (اللہ کے) مقربین ہیں۔ وہ نعمت والی جنتوں میں ہیں (الواقعہ 7-12)

تبیان القرآن مفسر: مولانا غلام رسول سعیدی  سورۃ نمبر 56 الواقعة آیت نمبر 7