شیطانی آیات کا وکیل
شیطانی آیات کا وکیل
۔ پی ٹی آئی کے دوست اس کو پڑھیں اور سیاست سے ہٹ کر دیکھیں یہ ایمان کا مسلہ ہے ۔ کم از کم اپنے نمائندوں سے اس بات پر مذمت کریں۔👇👇
بیرسٹر جیفری نے سلمان رشدی کی کتاب ‘شیطانی آیات’ کا مقدمہ پوری تندہی سے لڑا اور کتاب کے نام سمیت (جوقرآن کی ضد میں رکھا گیا ہے) کتاب میں موجود حضورﷺ اور حضرت عائشہ کے خلاف انتہائی غلیظ مواد کو عدالت میں آزادی اظہار قرار دیا۔ اس کے حق میں دلائل دئیے۔ یوں اس کتاب پر پابندی کو روک دیا اور سلمان رشدی کو بھی بچا لیا۔
‘شیطانی آیات’ کا وہ وکیل اب ریاست پاکستان کے خلاف ‘عمرانی فتنے’ کی وکالت کرے گا۔ خیال رہے کہ عمران خان نے پاکستان کے خلاف عالمی عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی عدالت مغرب کی لونڈی اور اقوام متحدہ کا ذیلی ادارہ ہے۔ یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہوگا کہ کوئی پاکستانی سیاستدان پاکستان کے خلاف عالمی عدالت میں جائیگا۔
چلیں پاکستان کے خلاف مغرب سے مدد طلب کرنے کا معاملہ ایک طرف کر دیں، لیکن دنیا میں ہزاروں لاکھوں وکلاء ہیں۔ عمران خان کو اپنی وکالت کے لیے یہی گستاخ ملا تھا؟ کسی ایک یوتھیے نے یہ نہیں کہا کہ کم از کم عمران خان اپنا وکیل ہی بدل دے؟
کیا عمران خان یوتھیوں کی عقل و شعور کے ساتھ ساتھ انکا ایمان بھی سلب کر چکا ہے؟
تحریر شاہد خان
