40 ویں عالمی میلاد کانفرنس پر منہاجیوں کی طرف سے مصری شیخ کی تقریر میں بولے گئے جملوں کا غلط ترجمہ کیا گیا ۔۔۔۔مصری شیخ نے اپنی ذاتی رائے بیان کرتے ہوئے طاہر القادری کو مجدد کہا ، لیکن منہاجی مترجم نے اس رائے کو جامعہ ازہر شریف کے تمام جید شیوخ اور اساتذہ کا موقف بنا دیا ۔۔۔۔ دیکھ لیں کس طرح اس مبارک رات بھی یہ لوگ عوام کو اُلّو بنانے سے بعض نہیں آئے ۔

مفتی ظہور احمد جلالی صاحب نے اس ڈنڈی پر مختصر گرفت فرمائی وہ بھی ملاحظہ فرمائیں ۔

✍️ارسلان احمد اصمعی قادری
1/10/23ء