محفوظات بالحاظ مصنف

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَنُفِخَ فِى الصُّوۡرِ فَاِذَا هُمۡ مِّنَ الۡاَجۡدَاثِ اِلٰى رَبِّهِمۡ يَنۡسِلُوۡنَ ۞ ترجمہ: اور صور پھونک دیا جائے گا ‘ پس اچانک وہ (سب) قبروں سے اپنے رب کی طرف تیزی سے چلنے لگیں گے تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اور صور پھونک دیا جائے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اﷲ اس سے لاپرواہ ہوجائے گا
sulemansubhani نے Saturday، 6 February 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 608 روایت ہےحضرت جابرسے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو اﷲ اورقیامت پر ایمان رکھتا ہو اس پر جمعہ کے دن نماز فرض ہے سواء بیمار یا مسافر یا عورت یا بچہ یا غلام کے ۱؎ جو کھیل کود یا تجارت کی وجہ سے لاپرواہ ہوجائے تو اﷲ اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

حدیث نمبر 607 روایت ہے حضرت ابن عباس سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو بلاعذر جمعہ چھوڑ دے وہ اس کتاب میں منافق لکھا جائے گا جس میں نہ محو ہے نہ تبدیلی اوربعض روایات میں ہے کہ تین فرمایا ۱؎(شافعی) شرح ۱؎ یعنی جوتین جمعے بلاعذرچھوڑے وہ منافق عمل ہوگا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
جو جمعہ سے پیچھے رہ جاتے ہیں
sulemansubhani نے Saturday، 6 February 2021 کو شائع کیا.

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر 606 روایت ہےحضرت ابن مسعودسے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس قوم کے متعلق فرمایا جو جمعہ سے پیچھے رہ جاتے ہیں کہ میں چاہتا ہوں کہ کسی شخص کو حکم دوں وہ لوگوں کو نماز پڑھائے پھر ان لوگوں پر جو جمعہ سے پیچھے رہ جاتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

حدیث نمبر 605 روایت ہےحضرت طارق ابن شہاب سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جمعہ ہر مسلمان پرباجماعت حق ہے فرض ہے سوائے چار شخصوں کے مملوک غلام، عورت، بچہ، بیمار ۲؎(ابوداؤد)اورشرح سنہ میں بالفاظ مصابیح بنی وائل کے ایک شخص سے۔ شرح ۱؎ آپ قبیلہ احمس سےہیں،کوفی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

حدیث نمبر 604 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے راوی کہ فرمایا جمعہ اس پر ہے جسے رات اس کے گھر میں جگہ دیدے ۱؎(ترمذی)اور فرمایا کہ اس حدیث کی اسناد ضعیف ہے۔ شرح ۱؎ یعنی جو لوگ شہر سے اتنے فاصلہ پر ہوں کہ صبح اپنے وطن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
جمعہ اس پر ہے جو اذان سنے
sulemansubhani نے Saturday، 6 February 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 603 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن عمرو سے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے راوی کہ فرمایا جمعہ اس پر ہے جو اذان سنے ۱؎(ابوداؤد)۲؎ شرح ۱؎ یعنی مضافات شہر میں جہاں تک اذان کی آواز پہنچے ان پر جمعہ فرض ہے۔اس سے معلوم ہوا کہ شہر کے آس پاس رہنے والوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

حدیث نمبر 602 روایت ہے حضرت سمرہ ابن جندب سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو بلاوجہ جمعہ چھوڑ دے تو ایک دینار خیرات کرے اور اگر نہ پائے تو آدھا دینار ۱؎(احمد،ابوداؤد،ابن ماجہ) شرح ۱؎ اس کی اصل یہ ہے کہ صدقہ کی برکت سے غضب الٰہی کی آگ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
جو تین جمعے سستی سے چھوڑ دے
sulemansubhani نے Saturday، 6 February 2021 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 601 روایت ہے حضرت ابوالجعدضمری سے ۱؎ فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو تین جمعے سستی سے چھوڑ دے اﷲ اس کے دل پر مہر کردے گا۲؎(ابوداؤد،ترمذی،نسائی،ابن ماجہ،دارمی)اور مالک نے صفوان ابن سلیم سے،احمد نے ابوقتادہ سےروایت کی۔ شرح ۱؎ بعض لوگوں نے کہا کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
لوگ جمعہ چھوڑنے سے باز رہیں
sulemansubhani نے Saturday، 6 February 2021 کو شائع کیا.

باب وجوبھا جمعہ واجب ہونے کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ واجب سے مراد فرض ہے ۔فتح القدیر نے فرمایا کہ جمعہ دائمی فریضۂ اسلام ہے اور اس کی فرضیت ظہر سے زیادہ تاکیدی،جس کا منکر بالاتفاق کافر ہے،بعض بیوقوفوں نے اسے فرض کفایہ کہا یہ غلط محض ہے۔فرض کفایہ وہ ہے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com