sulemansubhani نے Sunday، 21 February 2021 کو شائع کیا.
علماء کو جاننا چاہئیے کہ آج کا نوجوان پہلے والا نہیں ہے، وہ آپ کے پاس آنے سے پہلے سرچ کر چکا ہوتا ہے، کئی ویب سائٹس، میڈیا اور سوشل میڈیا سے معلومات حاصل کر چکا ہوتا ہے، اس کے پاس آپ سے زیادہ معلومات ہوتی ہیں لیکن اسے غلط صحیح کی تمیز نہیں ہوتی، […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Friday، 12 February 2021 کو شائع کیا.
إنــا لله وإنــا إليــه راجعــون ۔ آئیے ۔ اس کا معنی جانیں ¤ حضرت فضيل بن عياض رحمه الله نے ایک صاحب سے پوچھا: آپ کی عمر؟ بولے : 60 برس. حضرت نے فرمایا: 60 برس سے رب کی طرف سفر جاری ھے ۔ بس اب آپ پہنچا ہی چاہتے ہیں ۔ تو اس صاحب […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 6 February 2021 کو شائع کیا.
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ ﷺ وَعَلٰی آلِکَ وَ اَصْحَابِکَ یَا نُوْرَ اللّٰہِ ﷺ حقوق والدین رب قدیر جل جلالہ نے اپنی مقدس کتاب قرآن مجید میں متعدد مقامات پر والدین کے ساتھ حسن سلوک، ان کی تعظیم و توقیر، ان کی اطاعت و فرمانبرداری اور ان کی خدمت کرنے کا حکم صادر فرمایا۔ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 6 February 2021 کو شائع کیا.
ذکر الٰہی سے غفلت کا نتیجہ ذکر الٰہی کی اہمیت اور اس کے فوائد کے بعد اب مختصرا ًاس سے غفلت کا انجام اور ان لوگوں کی سزا بھی ملاحظہ ہو جو رب کریم کے ذکر سے منھ موڑکر،دنیا کے عیش وعشرت میںمبتلا ہو جاتے ہیںیہ وہ لوگ ہیں جو شریعت کی پابندی تو در […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 6 February 2021 کو شائع کیا.
صَبر کا ثواب احمد وبیہقی نے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ جب پرانی مصیبت یاد آئے تب بھی’’اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ‘‘پڑھ لے نئے صبر کا ثواب پائیگا میرے پیارے آقا ﷺکے پیارے دیوانو! انسان خوشی اور غم کے ایام کو فراموش نہیں کرسکتا اسے خوشی کے دن بھی یاد […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 5 February 2021 کو شائع کیا.
** علم تمام **جلیل القدر صحابی حضرت سیدنا عبد الله بن عمر بن الخطاب -رضي الله عنهما کو ایک صاحب نے لکھ بھیجا کہ اس کے جواب میں مجھے سارے کا سارا علم لکھ کر بھیجیں ۔ تو جناب ابن عمر رضىالله تعالى عنهما نے لکھا :إن العلم كثير، ولكن إن استطعت أن تلقى الله […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 5 February 2021 کو شائع کیا.
جناب يوسف بن أسباط رحمه الله کی زبانی :ـحسن خلق کی دس صورتیں : کم سے کم خلاف آراء . حسن انصاف . اوروں کی اغلاط کی ٹوہ میں نہ لگنا . لوگوں سے سرزد ہو جانے والی لغزشوں کی خوبصورت توجیہ و تاویل کرنا . معذرت کرنا اور دوسروں کی معذرت قبول کر لینا […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 2 February 2021 کو شائع کیا.
فکر فردا ۔ ایک ایسی دھن ہے جس میں ہر معمولی سمجھ بوجھ رکھنے والا انسان اور حیوان پورے شعور سے مصروف عمل ہے ۔ کسی بھی الہامی مذہب کے پیرو انسان اور دیگر انسانوں اور حیوانوں میں آسمان اور زمین کے مابین جتنا ایک نمایاں فرق یہ ہے کہ مذہب کا پابند انسان اپنے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 1 February 2021 کو شائع کیا.
حُبُّ الدُّنْیَا رَأسُ کُلِّ خَطِیْئَةٍ دنیا کی محبت ہر برائی کی جڑ ہے بعض نے اس روایت کو موضوع قرار دیا۔۔ کسی نے اسے جندب البجلی کا کلام کہا۔۔ جب کہ امام بیھقی رحمہ اللہ نے شعب الایمان میں اس روایت کو سندِ حسن کے ساتھ حسن بصری رحمہ اللہ سے مرسلاً نقل فرمایا۔۔۔ امام […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 1 February 2021 کو شائع کیا.
حضرت فضیل بن عیاض رحمہ اللہ علیہ فرماتے ہیں جب میں اللہ عزوجل کی نافرمانی کررہا ہوتا ہوں تومجھے پتہ چل جاتا ہے کیوں اس کے ” اثر ” سے میرے گدھے اور غلام کی عادتیں بدل جاتی ہیں :رسالہ قشیریہ ص 60 امام جلال الدین السیوطی الشافعی رحمہ اللہ علیہ نے اپنی ” تاریخ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »