sulemansubhani نے Wednesday، 8 February 2023 کو شائع کیا.
خبر غمإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَعظیم عالم دین مفتی محمد اقبال چشتی صاحب وصال کر گئے۔نارووال عرس پر خطاب کے بعد اسٹیج پر ہی اٹیک ہوا وہی وصال کر گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعونخبسیدہ کائنات کی بات کرتے ہوئے اکثر اشک بار ہو جاتے تھے جب بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Thursday، 26 January 2023 کو شائع کیا.
اِنالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 😭 یادگار اسلاف حضور قبلہ سائیں غلام حسین شاھ صاحب بخاری رحمۃ اللّٰہ علیہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ قمبر شریف انتقال فرماگۓ ہیں۔ اللّہ کریم اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا صدقہ آپ کے درجات بلند فرمائے آمین بجاہ النبی الامین
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Saturday، 21 January 2023 کو شائع کیا.
قصور میں مجاہد اہل سنت مولانا محمد عبد الستار نیازی رح کے اکلوتے خلیفہ اور معروف مورخ محمد صادق قصوری کی رحلت 😭 ملک محبوب الرسول قادری محمد صادق قصوری صاحب، برج کلاں گاؤں کے رہائشی، ساٹھ سے زیادہ کتب کے مصنف، مولانا عبدالستار خان نیازی صاحب کے خلیفہ، اساتذہ اور محققین کے ہر دل […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 11 January 2023 کو شائع کیا.
اِنّا_لِلّٰهِ_وَاِنّا_اِلَيْهِ_رَاجِعُوْن😢😢😥😥 مناظر اہل سنت مولانا سعید احمد اسعد رحمہ اللہ (شیخ الحدیث Jamia Aminia Rizvia جامعہ امینیہ رضویہ فیصل آباد) وصال فرما گئے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے، آمین۔ یوں تو کئی سالوں سے حضرت کے بیانات و مناظرے سُنتے چلے آرہے تھے ، مگر چھ سات سال پہلے حضرت علامہ سعید اسعد […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 25 December 2022 کو شائع کیا.
دعوت اسلامی پر ایک نظر اور میرا تجزیہ ۔سب سے پہلی بات جو کہنا ضروری ھے کہ میرا تعلق کسی بھی مذہبی جماعت سے نہیں ھے اور نہ ہی میں آج تک کسی بھی مذہبی جماعت کا رکن یا ممبر رھا ھوں اور نہ ہی مستقبل قریب میں ایسا کوئی ارادہ ھےمیں اگر سمجھتا ھوں […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 9 November 2022 کو شائع کیا.
اعظم خان سواتی نے گریہ کرتے ہوۓ اپنی اہلیہ کے ساتھ خلوت کی ایکویڈیو منظر عام پر آنے کوحکومتی اداروں کی شرمناک سازش قرار دیا ہے۔کسی بھی شریف آدمی کے ساتھ ایسا کوئی واقعہ یقیناً بے حد قابل مذمت ہے۔ یہ انسانیت سےگری ہوئی حرکت ہے ۔ ہر صاحب دل اور نیک نفس شخص اسکو […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Friday، 28 October 2022 کو شائع کیا.
ہند سے علامہ مفتی نثار احمد مصباحی اطال اللہ عمرہ کافی علیل ہیں ۔ احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ قبلہ مفتی صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین بجاہ النبی الکریم الامین ﷺ گرافک بشکریہ : پروفیسر عون محمد سعیدی مصطفوی حفظہ اللہ محمد إسحٰق قریشی ألسلطاني
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 26 October 2022 کو شائع کیا.
⭐ستاروں کا ہجوم⭐گزشتہ شب دعوتِ اسلامی کے تحت، سال 2021/22کے 1234فاضلینِ درسِ نظامی و متخصصین کی دستار بندی کی گئی۔اس پرفتن دور میں علما کی اتنی بڑی کھیپ کا تیار ہونا ایک خوش آئند اور امید افزا بات ہے۔ اس بھری بہار کے موقع پر میں اس لہلاتے چمن کے بانی شیخِ طریقت قبلہ امیرِ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Sunday، 23 October 2022 کو شائع کیا.
پرویز الہی اور “کرین” والا شہزادہ خادم 2018 میں “کرین پارٹی” کو پیشکش کی گئی کہ آپ بتائیے کہ آپ کو کون کون سی وزارت چاہیئے اور آپ کو کون کون سے حلقے چاہیئے بس آپ نے ان وزارتوں اور سیٹوں کے عوض عمران خان اور پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر حکومت بنانی […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Monday، 17 October 2022 کو شائع کیا.
حویلیاں،ایبٹ آباد میں میلادالنبی کے جلوس پراندھادھند شیلنگ اور فائرنگ کی مذمتمفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن ،مفتی محمد الیاس رضوی اشرفی ، صاحبزادہ ریحان امجد علی نعمانی ، علامہمفتی عابد مبارک المدنی ، علامہ سید مظفر شاہ قادری، علامہ اشرف گورمانی ،مفتی وسیم اختر المدنی،مفتی رفیعالرحمن نورانی مفتی نذیر جان نعیمی اور علامہ لیاقت […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-