محفوظات برائے ”اہلسنت بلاگ“ زمرہ
منہ اور پھنسیوں کا علاج
sulemansubhani نے Monday، 18 May 2020 کو شائع کیا.

117۔ منہ اور پھنسیوں کا علاج وظیفہ: سورہ وَالضُّحٰی اکتالیس (41) بار چینی پر دم کرکے چبانے سے ان شاء اللہ پھنسیاں اور چھالے ختم ہوجائیں گے۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
دانت کے ہلنے کا علاج
sulemansubhani نے Sunday، 17 May 2020 کو شائع کیا.

116۔ دانت کے ہلنے کا علاج وظیفہ: مغرب کی نماز کے بعد دو رکعت نفل بنیّتِ ایصالِ ثواب حضرت اویس قرنی ص اس طرح پڑھے کہ فاتحہ کے بعد ہر رکعت میں سات مرتبہ سورئہ اخلاص پڑھے ان شاء اللہ دانتوں کا ہلنا بند ہوجائے گا۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ناک کے درد کا علاج
sulemansubhani نے Saturday، 16 May 2020 کو شائع کیا.

115۔ ناک کے درد کا علاج وظیفہ: وَبِالْحَقِّ اَنْزَلْنٰہٗ وَبِالْحَقِّ نَزَلَ وَمَا اَرْسَلْنٰـکَ اِلَّا مُبَشِّرًا وَّنَذِیْرًا فضیلت: ناک میں درد ہونے کی صورت میں مندرجہ ذیل آیت مبارکہ گیارہ مرتبہ پڑھ کر دم کرنے سے اللہ تعالیٰ درد کو دور فرمادے گا۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مرزا علی انجینیر کے فدائیوں کے نام
sulemansubhani نے Saturday، 16 May 2020 کو شائع کیا.

مرزا علی انجینیر کے فدائیوں کے نام 😍کیا خوب بات کہی علامہ خضر اسلام نقشبندی صاحب نے کہ مرزا اور اسکے پیروکاروں کو دلائل دینا بالکل بے فائدہ ہے کیونکہ انہوں نے مرزا کو حرفِ آخِر مان لیا ہے اور “میں نہ مانوں” کی اتنی پھکی کھا لی ہے کہ جیسے اندھے کو سورج نہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایک اعتراض کا جواب کیا حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے  حضرت ابوذرغفاری رضی اللہ عنہ کا جلا وطن کیا تھا ؟ اس سلسلے میں سیف بن عمر کے حوالے سے تاریخ الطبری وغیرہ میں جو کچھ بیان ہوا ہے وہ یہ ہے کہ حضرت امیر امعاویہ رضی اللہ عنہ اور حضرت ابوذر غفاری رضی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عقائد کے ساتھ تہذیب وثقافت کا تحفظ بھی ضروری ہے !! تحریر: غلام مصطفی نعیمی عقیدہ وتہذیب کسی بھی قوم کے لیے “بنیاد” اور “رنگ وروغن” کی حیثیت رکھتے ہیں. انسان جس دین کو مانتا ہے اس کے عقائد ‘مثل بنیاد’ ہوتے ہیں۔جس پر ایمان کی عمارت کھڑی ہوتی ہے. جبکہ ‘تہذیب وثقافت’ عمارت کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نزلہ و زکام کا علاج
sulemansubhani نے Friday، 15 May 2020 کو شائع کیا.

114۔ نزلہ و زکام کا علاج وظیفہ: تین مرتبہ سورئہ فاتحہ پڑھ کر نزلہ زکام کے مریض پر دم کیا جائے تو ان شاء اللہ وہ اچھا ہوجائیگا۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

سجدہ سے متعلق شرعی احکام اور حرمت سجدہ تعظیمی ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ وَ اِذْ قُلْنَا لِلْمَلٰٓئِکَۃِ اسْجُدُوۡا لِاٰدَمَ فَسَجَدُوۡۤا اِلَّاۤ اِبْلِیۡسَ ؕ اَبٰی وَاسْتَکْبَرَ٭۫ وَکَانَ مِنَ الْکٰفِرِیۡنَ ﴿۳۴﴾ ترجمہ : اور یاد کرو جب ہم نے فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم کو سجدہ کرو تو سب نے سجدہ کیا سوائے ابلیس کے منکر ہوا اور غرور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


علاج برائے نکسیر
sulemansubhani نے Thursday، 14 May 2020 کو شائع کیا.

113۔ علاج برائے نکسیر وظیفہ: مریض کی پیشانی پر لِکُلِّ نَبَائٍ مُّسْتَقَرٌّ وَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ لکھنے سے ان شاء اللہ نکسیر بند ہوگی۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
موتیا بند کا علاج
sulemansubhani نے Wednesday، 13 May 2020 کو شائع کیا.

112۔ موتیا بند کا علاج وظیفہ: فَکَشَفْنَا عَنْکَ غِطَآئَکَ فَبَصَرُکَ الْیَوْمَ حَدِیْدٌ فضیلت: ہر فرض نماز کے بعد یہ آیت تین مرتبہ پڑھ کر اُنگلی پر پھونک مار کر آنکھوں پر پھیرا جائے موتیا بند کے لئے مفید ہے۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com