محفوظات برائے ”تقدیر“ زمرہ
بکری کا زہر آلودہ گوشت
sulemansubhani نے Tuesday، 9 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :122 روایت ہے حضرت اُم سلمہ سے ۱؎ انہوں نے عرض کیا کہ یارسول اﷲ آپ کو ہرسال اس زہریلی بکری کی تکلیف ہوتی ہے جو آپ نے(خیبرمیں)کھالی تھی ۲؎ فرمایا مجھے اس کے سوا کچھ نہیں پہنچی جو میرے مقدر میں اس وقت لکھ دی گئی جب حضرت آدم اپنے خمیر میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جبلی عادت
sulemansubhani نے Monday، 8 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :121 روایت ہے حضرت ابودراء سے فرماتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں تھے اور جو کچھ ہوتا ہے اس کا تذکرہ کررہے تھے ۱؎ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر تم سنو کہ پہاڑ اپنی جگہ سے ٹل گیا تو مان لو اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عہد میثاق
sulemansubhani نے Monday، 8 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :120 روایت ہے حضرت ابی ابن کعب سے رب تعالٰی کے اس فرمان کے متعلق جب آپ کے رب نے آدم کی پشت سے ان کی اولاد نکالی فرمایا انہیں جمع کیا انہیں جوڑے بنایا ۱؎ پھر انہیں صورت وگویائی دی ۲؎ تو وہ وہ بولے پھر ان سے عہد میثاق لیا اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نعمان پہاڑ یعنی عرفات میں عہد لیا
sulemansubhani نے Sunday، 7 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :119 روایت ہے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے راوی فرماتے ہیں اﷲ تعالٰی نے پشت آدم سے نعمان یعنی عرفات میں عہد لیا ۱؎ اس طرح کہ ان کی پشت سے ساری اولاد نکالی انہیں حضرت آدم کے ساتھ چیونٹیوں کی طرح بکھیردیا ۲؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بیمار پُرسی
sulemansubhani نے Sunday، 7 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :118 روایت ہےحضرت ابی نضرہ سے ۱؎ کہ حضور کے صحابہ میں سے ایک صاحب جنہیں ابوعبداﷲ کہا جاتا تھا ان کی بیمار پُرسی کے لیئے ان کے دوست گئے وہ رو رہے تھے۲؎ تو یہ حضرات بولے کیوں روتے ہو؟کیا تم سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ نہ فرمایا تھا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :117 روایت ہے حضرت ابودرداء سے وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے راوی فرمایا جب اﷲ نے آدم کو پیدا کیا تو انکے داہنے کندھے پر دستِ قدرت لگایا جس سے سفید رنگ کی اولاد چیونٹیوں کی طرح نکالی اور ان کے بائیں کندھے پر مارا تو کالی اولاد کوئلے کی طرح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جب اﷲ نے حضرت آدم کو پیدا کیا
sulemansubhani نے Saturday، 6 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :116 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب اﷲ نے حضرت آدم کو پیدا کیا تو ان کی پیٹھ پر ہاتھ پھیرا تو ان کی پشت سے تاقیامت ان کی اولاد کی روحیں نکلیں جنہیں اﷲ پیدافرمانے والا ہے اور ان میں سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :115 روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں کہ بی بی خدیجہ نے ۱؎ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنے بچوں کے متعلق پوچھا جو زمانہ جاہلیت میں فوت ہوچکے تھے ۲؎ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ دونوں آگ میں ہیں۳؎ فرماتےہیں جب حضور علیہ السلام نے ان کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بدعتی قدریہ
sulemansubhani نے Thursday، 4 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :114 روایت ہے حضرت نافع سے ۱؎ کہ ایک شخص حضرت ابن عمر کے پاس آیا بولا کہ فلاں آپ کو سلام کہتا ہے۲؎ فرمایا میں نے سنا ہے وہ بدعتی ہوگیا۳؎ اگر واقعی وہ بدعتی ہوگیا تو اسے میرا سلام نہ کہنا۴؎ میں نے حضورصلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دل میں تقدیر کےمتعلق کچھ شکوک
sulemansubhani نے Thursday، 4 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :113 روایت ہے ابن دیلمی سے ۱؎ فرماتے ہیں میں ابی ابن کعب۲؎ کی خدمت میں حاضرہوا اورعرض کیامیرے دل میں تقدیر کےمتعلق کچھ شکوک پڑ گئے۳؎ مجھے کوئی حدیث سنائیے شاید اﷲ میرے دل سے وہ دور فرمادے۴؎ فرمایا اگرا ﷲ تعالٰی اپنے آسمانی اور زمینی بندوں کو عذاب دے تو وہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com