محفوظات برائے ”تقدیر“ زمرہ
ہر بندہ کی پانچ چیزوں کےمتعلق فیصلہ
sulemansubhani نے Wednesday، 3 October 2018 کو شائع کیا.

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر :111 روایت ہے ابوالدرداء سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول ﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ یقینًا اﷲ تعالٰی اپنی مخلوق میں ہر بندہ کے متعلق پانچ چیزوں سے فارغ ہوچکا ہے ۲؎ اس کی موت سے،اس کے عمل سے ۳؎ ہر حرکت وسکون سے ۴؎ اور اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مسئلۂ تقدیر میں بحث
sulemansubhani نے Wednesday، 3 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :112 روایت ہےحضرت عائشہ صدیقہ سےفرماتی ہیں میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ جو مسئلۂ تقدیر میں بحث کرے گا اس سے قیامت میں اس کی باز پرس ہوگی ۱؎ اور جو اس میں بحث نہ کرے گا اس سے پرسش نہ ہوگی ۲؎ (ابن ماجہ) شرح ۱؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


زندہ دفن
sulemansubhani نے Wednesday، 3 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :110 روایت ہے حضرت ابن مسعود سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے زندہ دفن کرنے والی ماں اور زندہ دفن کی ہوئی بچی دونوں دوزخ میں ہیں ۱؎ (ابوداؤد) شرح ۱؎ مالدار کفارِ عرب اپنی لڑکیوں کو پیدا ہوتے ہی زندہ گاڑ دیتے تھے،حدیث کے ظاہری معنٰے یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :109 روایت ہےحضرت عائشہ رضی اللہ عنہاسےفرماتی ہیں میں نےعرض کیا یارسول اﷲ مسلمانوں کے بچے۱؎ (کہاں جائیں گے)فرمایا وہ اپنے باپ دادوں سے ہیں ۲؎ تو میں بولی یارسول اﷲ بغیر عمل فرمایا اﷲ جانتا ہے وہ کیا کرتے۳؎ میں نے عرض کیا تو کفار کے بچے،فرمایا وہ اپنے باپ دادوں سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مرنے کا فیصلہ
sulemansubhani نے Tuesday، 2 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :108 روایت ہے مطر بن عکاس سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب اﷲ تعالٰی کسی بندے کے متعلق کسی زمین میں مرنے کا فیصلہ فرمادیتا ہے تو اس کے لئے وہاں ضروری کام ڈال دیتا ہے ۲؎ (احمدوترمذی) شرح ۱؎ آپ سلمی ہیں،اہلِ کوفہ سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :107 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے چھ آدمی وہ ہیں جن پر میں نے اور اﷲ نے لعنت کی ۱؎ اور ہر نبی مقبول الدعاء ہے ۲؎ اﷲ کی کتاب میں زیادتی کرنے والا ۳؎ اﷲ کی تقدیر کا انکاری،جبرًا قبضہ جمانے والا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قدریوں کے ساتھ نشست
sulemansubhani نے Monday، 1 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :106 روایت ہے حضرت عمر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے قدریوں کے ساتھ نشست و برخاست نہ رکھو ۱؎ نہ ان سے کلام کی ابتداءکرو ۲؎ (ابوداؤد) شرح ۱؎ محبت اورمیل ملاپ کے طور پر تبلیغ یا مناظرہ کے لیے ٹھوس علماء کا اُن کے پاس جانا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قدریہ فرقہ
sulemansubhani نے Monday، 1 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :105 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ قدریہ فرقہ اس امت کا مجوسی ٹولہ ہے ۱؎ اگر بیمار پڑیں تو ان کی مزاج پرسی نہ کرو اور اگر مرجائیں تو ان کے جنازوں میں نہ جاؤ ۲؎ (احمد،ابوداؤد) شرح ۱؎ اُمت سے مراد اُمتِ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دھنسنا اور صورتیں بگڑنا
sulemansubhani نے Sunday، 30 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :104 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ میری امت میں دھنسنا اور صورتیں بگڑنا ہوگا اور یہ تقدیر کے منکروں پر ہوگا ۱؎ اسے ابوداؤد نے روایت کیا ترمذی کی روایت اس کی مثل ہے۔ شرح ۱؎ ظاہر یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مرجیہ اور قدریہ
sulemansubhani نے Sunday، 30 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :103 روایت ہے حضرت عباس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے میری امت کے دو گروہ ہیں ۱؎ جن کا اسلام میں کوئی حصہ نہیں مرجیہ اور قدریہ ۲؎ اسے ترمذی نے روایت کیا اور فرمایا یہ حدیث غریب ہے۔ شرح ۱؎ اُمت سے مراد یا تو اُمت […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com