محفوظات برائے ”ہندوستان“ زمرہ
انڈین اسلام
sulemansubhani نے Saturday، 25 February 2023 کو شائع کیا.

انڈین اسلام __________ غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی سرخی دیکھ کر آپ سوچ رہے ہوں گے کہ اسلام تو “اسلام” ہی ہے۔کیا ملکی سرحدیں اسلام کو بدل دیتی ہیں جو اسلام کے ساتھ ‘انڈین’ کا سابقہ لگا کر اسے ایک نیا روپ اور نیا نام دیا جارہا ہے؟ جواب بڑا سادہ سا ہے؛ جی ہاں! […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
سانحہ اجمیر: الزامات اور گستاخیاں
sulemansubhani نے Thursday، 16 February 2023 کو شائع کیا.

______سانحہ اجمیر: الزامات اور گستاخیاں !! غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی آستانہ غریب نواز پر ہوئے افسوس ناک سانحہ کے بعد انجمن خدام کے سیکرٹری سرور چشتی نے ایک ویڈیو جاری کیا تھا۔جس میں اس شخص نے فساد کی ساری ذمہ داری اہل سنت پر ڈالتے ہوئے جو باتیں کہیں ان پر ہر اس انسان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اجمیر شریف کے خادمین کی رذالت و خباثت
sulemansubhani نے Saturday، 11 February 2023 کو شائع کیا.

اجمیر شریف کے خادمین کی رذالت و خباثت نہ تم صدمے ہمیں دیتے نہ ہم فریاد یوں کرتے نہ کھلتا راز سر بستہ نہ یوں رسوائیاں ہوتیںمیرے سنی بھائیوں اجمیر مقدس کے حال ہی میں رو نما ہونے والے قضیے سے اپ حضرات بخوبی واقف ہیں وہاں کے مجاورین نے مسلک اعلی حضرت کے ماننے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

تحریک پاکستان میں علماء کا سیاسی کردار معین نوری 1857ء کی تحریک ِآزادی علامہ فضل ِ حق خیر آبادی (1797ء۔1861ء)کے فتوےٰ سے شروع ہوئی،جس کی پاداش میں انگریزوں نے علامہ کو کالے پانی کی سخت سزا سنائی، جہاں اس مردِ مجاہد نے انتقال کیا۔ وہ علماء جنہوں نے انگریز کے تسلط کو ختم کرنے کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مسلم خواتین مرتدہ نہ بنیں
sulemansubhani نے Monday، 10 October 2022 کو شائع کیا.

مسلم خواتین مرتدہ نہ بنیں دولت و شہرت کے لیے ایمان و ایقان اور عزت و آبرو کا سودا نہ کریں۔۔۔۔۔ بالی ووڈ اداکارہ “زارا وسیم” اور “ثنا خان” کے بعد بھوجپوری فلمی دنیا کو الوداع کہنے والی مشہور اداکارہ ” شہر افشاں” اس وقت سرخیوں میں ہیں ۔اس کا ویڈیو وائرل ہوا ہے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
آہ نفس بدکار کی تباہ کاریاں
sulemansubhani نے Sunday، 25 September 2022 کو شائع کیا.

آہ نفس بدکار کی تباہ کاریاں _کل کی بات ہے جو ایک دلخراش خبر آپ نے پڑھی اور دیکھی تھی ،لیکن کل کی خبر میں اور آج کی خبر میں تھوڑا سا فرق ہے ،کل والی خبر میں روبینا خان پشپا دیوی بنی تھی ، اور فی الحال زندہ ہے ،لیکن آج کی خبر میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تبلیغ دین آخر مدرسہ ہی تک محدود کیوں
sulemansubhani نے Tuesday، 13 September 2022 کو شائع کیا.

*تبلیغ دین آخر مدرسہ ہی تک محدود کیوں؟* ✍️ ثناء المصطفی مصباحیلکھنؤ، یوپی، ہند برصغیر بالخصوص ہندوستان میں مدارس اسلامیہ کی خدمات سے انکار نہیں کیا جاسکتا، وطن عزیز میں جہاں کہیں بھی اسلام کی روشنی پہنچی ہے اس میں مدارس اسلامیہ کا نمایاں کردار رہا ہے، مدارس نے علما، حفاظ، قراء، مفتی ہر طرح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ہندو راشٹر کی ایک دھندلی تصویر
sulemansubhani نے Friday، 8 July 2022 کو شائع کیا.

مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما ہندو راشٹر کی ایک دھندلی تصویر ہندو راشٹر کیسا ہو گا؟اس سے متعلق لوگ مختلف قسم کے خیالی خاکے پیش کرتے رہتے ہیں۔بھارت کے موجودہ حالات کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہندو راشٹر میں مسلمانوں کے خلاف قانون اور قانونی محکمے متحرک رہیں گے اور ہنود کے خلاف وہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اظہار خیال کی آزادی اور UAPA
sulemansubhani نے Saturday، 11 June 2022 کو شائع کیا.

مبسملا وحامدا::ومصلیا ومصلیا اظہار خیال کی آزادی اور UAPA 1-کئی سالوں سے بھارت میں مذہب اسلام کی عظیم شخصیات سے متعلق غلط ریمارکس دیئے جاتے ہیں,حد تو یہ ہے کہ پیغمبر اسلام حضور اقدس حبیب کبریا صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی شان مبارک میں بھی نازیبا کلمات کہے جاتے ہیں۔ 2-جو لوگ گستاخوں کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
بوقت ضرورت مشترکہ احتجاجی کاروائی
sulemansubhani نے Thursday، 5 May 2022 کو شائع کیا.

مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما بوقت ضرورت مشترکہ احتجاجی کاروائی   بہت افسوس ہوتا ہے کہ بھارت میں قانون کی حکمرانی ناپید ہوتی جا رہی ہے اور اہل حکومت اپنے من کی بات کر رہے ہیں۔مختلف قسم کے جھوٹے الزامات عائد کر کے ملک میں جا بجا مساجد ومدارس ڈھائے جا رہے ہیں۔   بھارت میں بدمذہبیت […]

مکمل تحریر پڑھیے »