sulemansubhani نے Thursday، 18 March 2021 کو شائع کیا.
حضرت جریج کی عبرت ناک کَہَانی ایک دفعہ غیب داں نبی ﷺ نے اگلی امت کے مشہور و معروف ولی حضرت جریج علیہ الرحمہ کا واقعہ بیان فرمایا کہ وہ عبادت گزارتھے اپنے عبادت خانے ہی میں اللہ کی تسبیح و تحمید اور اس کے ذکر میں مشغول رہتے تھے ایک دن جب وہ نمازمیں […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 30 June 2020 کو شائع کیا.
حکایت نمبر:349 تین عبادت گزار اسرائیلی حضرتِ سیِّدُنا کَعْبُ ا لْا َحْبَار رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ بنی اسرائیل کے تین عبادت گزار جمع ہوئے اور کہنے لگے: ”آؤ !ہم میں سے ہر ایک اپناسب سے بڑا گناہ یاد کرے۔ چنانچہ، پہلاشخص اپنی زندگی کا سب سے بڑا گناہ بتاتے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 24 June 2020 کو شائع کیا.
حکایت نمبر:343 صَدَقہ کی روٹی نے اژدھے سے بچا لیا حضرتِ سیِّدُنا سالم ابو جَعَد علیہ رحمۃ اللہ الا حد سے منقول ہے: حضرت سیِّدُنا صالح علٰی نبیناوعلیہ الصلٰوۃوالسلام کی قوم کا ایک جھگڑالو شخص لوگو ں کو بہت تنگ کیا کرتا تھا۔جب لوگ اس کی اِیذارَ سانیوں سے بہت زیادہ تنگ ہوئے تو حضرت […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 23 June 2020 کو شائع کیا.
حکایت نمبر:342 دُعاقبول نہ ہونے کاسبب حضرتِ سیِّدُنا عُبَّاد خوَّاص علیہ رحمۃ اللہ الرزّاق سے منقول ہے: ایک مرتبہ حضرت سیِّدُنا موسیٰ کلیم اللہ علٰی نبیناوعلیہ الصلٰوۃ والسلام کسی مقام سے گزرے تودیکھاکہ ایک شخص ہاتھ اٹھائے رو رو کر بڑے رِقَّت انگیز انداز میں مصروفِ دعا تھا۔ حضرت سیِّدُنا موسیٰ کلیم اللہ علٰی نبیناوعلیہ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 12 June 2020 کو شائع کیا.
حکایت نمبر:333 سعیدوشقی کی پہچان کا انوکھا طریقہ حضرتِ سیِّدُنا عبید اللہ اَحلافی علیہ رحمۃ اللہ الکافی سے منقول ہے: بنی اسرائیل میں جب کوئی قاضی (یعنی جج)مرجاتا تو وہ اُسے بڑے کمرے میں چالیس سال تک رکھتے ۔ اس دوران اگر اس کا جسم گل سڑ جا تاتو وہ سمجھتے کہ اس نے ضرور […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 11 June 2020 کو شائع کیا.
حکایت نمبر:332 مُردہ بول اٹھا حضرت سیِّدُنا بِشربن عبداللہ بن بَشَّارعلیہ رحمۃاللہ الغفار سے منقول ہے: بنی اسرائیل کے ایک شخص پر نزع کی کیفت طاری ہوئی تو اس کی بیوی غمِ فرقت میں رونے لگی۔ اس نے بیوی سے کہا:” کیا تجھے یہ بات پسند ہے کہ موت کے بعد بھی میں تجھ سے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 28 May 2020 کو شائع کیا.
حکایت نمبر319: عقل مند شہزا د ہ حضرتِ سیِّدُنا بَکْر بن عبد اللہ مُزَنِی علیہ رحمۃ اللہ القوی سے منقول ہے کہ” بنی اسرائیل کے ایک بادشاہ کو کثرتِ مال واولاد اور بہت لمبی عمر عطا کی گئی۔ اس کی اولاد میں یہ عادتِ حسنہ تھی کہ جب بھی ان میں سے کوئی جوان ہوتا […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 25 May 2020 کو شائع کیا.
حکایت نمبر316: نہرکی صدائیں حضرتِ سیِّدُناکَعْبُ الْا َحْبَار علیہ رحمۃ اللہ الغفار سے منقول ہے کہ” بنی اسرائیل کا ایک شخص تو بہ کر نے کے بعد پھر ایک بد کار عورت سے منہ کا لا کر کے غسل کر نے کے لئے نہر میں داخل ہوا تو نہرسے صدائیں آنے لگیں ،” اے فلاں […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 22 May 2020 کو شائع کیا.
حکایت نمبر315: شریرجِنّ حضرتِ سیِّدُنا عبدُالصَّمَد بن مَعْقَل رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے منقول ہے کہ” میں نے حضرتِ سیِّدُنا وَہْب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا :” گذشتہ اُمتوں میں ایک شخص تھا ، اس کی بیٹی مرگی کے مرض میں مبتلا ہوگئی۔ بہت علاج کرایا مگر کچھ افاقہ نہ ہوا۔ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 19 May 2020 کو شائع کیا.
حکایت نمبر312: بدبخت حکمران حضرتِ سیِّدُنا عبدُالصَّمَد بن مَعْقِل رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے منقول ہے کہ” میں نے حضرتِ سیِّدُنا وہب بن مُنَبِّہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کو فرماتے ہوئے سنا: ” بنی اسرائیل کا ایک نوجوان تختِ شاہی پر متمکِّن ہوا۔ ایک دن اس نے سوچا:” مجھے تواپنی حکومت ومملکت میں بہت کیف […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »