محفوظات برائے ”شب قدر“ زمرہ
چوتھی شبِ قدر
sulemansubhani نے Friday، 5 October 2007 کو شائع کیا.

چوتھی شبِ قدر ستائیسویں (27) شب قدر کو بارہ رکعت نماز تین سلام سے پڑھے۔ ہر رکعت میں بعد سورہء فاتحہ کے سورہء قدر ایک ایک مرتبہ، سورہ اخلاص پندرہ پندرہ مرتبہ پڑھنی ہے۔ بعد سلام کے ستر مرتبہ استغفار پڑھے۔ اللہ تعالٰی اس نماز کے پڑھنے والے کو نبیوں کی عبادت کا ثواب عطا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تیسری شبِ قدر
sulemansubhani نے Friday، 5 October 2007 کو شائع کیا.

تیسری شبِ قدر ماہِ رمضان کی پچیس (25) تاریخ کی شب کو چار رکعت نماز دو سلام سے پڑھے۔ بعد سورہء فاتحہ کے سورہء قدر ایک ایک بار۔ سورہء اخلاص پانچ پانچ مرتبہ ہر رکعت میں پڑھنی ہے۔ بعد سلام کے کلمہء طیب ایک سو دفعہ پڑھنا ہے۔ درگاہِ رب العزت سے انشاءاللہ تعالٰی بیشمار […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
دوسری شبِ قدر
sulemansubhani نے Monday، 1 October 2007 کو شائع کیا.

دوسری شبِ قدر ماہِ مبارک کی تیئسویں (23) شب کو چار رکعت نماز دو سلام سے پڑھے۔ اور ہر رکعت میں بعد سورہء فاتحہ کے سورہء قدر ایک ایک بار۔ سورہء اخلاص تین تین بار پڑھے۔ انشاءاللہ تعالٰی واسطے مغفرت گناہ کے یہ نماز بہت افضل ہے۔ تیئسویں(23) شبِ قدر کو آٹھ رکعت نماز چار […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
پہلی شبِ قدر
sulemansubhani نے Monday، 1 October 2007 کو شائع کیا.

پہلی شبِ قدر حضور انور سرکار دو عالم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ میری اُمت میں سے جو مرد یا عورت یہ خواہش کرے کہ میری قبر نور کی روشنی سے منور ہو تو اسے چاہئیے کہ ماہِ رمضان المبارک کی شب قدروں میں کثرت کے ساتھ عبادتِ الٰہی بجا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com