محفوظات برائے ”خواجہ معین الدین چشتی“ زمرہ
عمل کرنے کی اہمیت
sulemansubhani نے جمعہ، 15 مارچ 2019 کو شائع کیا.

عمل کرنے کی اہمیت سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: "جس کا عمل اسے سست کر دے اس کا نسب اسے تیز نہیں کر سکتا۔” [مسند احمد (ط الرسالۃ) ج15 ص 157 رقم الحدیث 9272] [مسند احمد (ت شاکر) ج 7 ص 229 رقم الحدیث 7421] احمد شاکر صاحب نے اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حصہ اول حصہ دوم خراسان سے ہندوستان تک کا سفر نامہ: ۵۴۵؁ھ سے ۶۳۲؁ھ کا اکثر زمانہ آپ نے سفر میں گزارا ہے اس درمیان میں کہیں ہفتوں، کہیں مہینوں اور کہیں سالوں تک قیام بھی ثابت ہے، سفر کی تاریخ چونکہ مرتب حیات میں نہیں ہے اس لئے منجملہ دورانِ سفر میں جو جو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پارٹ ون کے لیے ولادتِ مبارک جائے ولادت: آپ کی جائے ولادت میں اختلاف ہے، مؤلف سیر العارفین نے آپ کا مولد سجستان لکھا ہے۔ بعض نے سنجار متصل موصل لکھا ہے۔ بعض نے متصل اصفہان سنجر لکھا ہے۔ مگر صحیح یہ ہے کہ حسبِ سیر الاقطاب آپ کا آبائی وطن سنجرستان (صوبہ سجستان یعنی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


الصّلوٰۃ و السّلام علیک یا رسول اللّٰہ  ﷺ و علیٰ آلک واصحابک یاحبیب اللّٰہ ﷺ خواجۂ خواجگان، حضرت خواجہ معین الدین چشتی، اجمیری رحمۃ اللہ علیہ اللہ عزوجل نے انسانوں کی ہدایت کے لئے انبیاء کرام علیہم الصلوٰۃ و السلام مبعوث فرمائے، حضرت آدم علیہ الصلوٰۃ و السلام سے لے کر تاجدارِ کائنات ا تک جتنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


لفظِ ولی
sulemansubhani نے بدھ، 20 فروری 2019 کو شائع کیا.

بسم اللہ الرحمن الرحیم الصّلوٰۃ و السّلام علیک یا رسول اللّٰہﷺ وعلیٰ آلک و اصحابک یا حبیب اللّٰہ ﷺ صحیح مسلم میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ بہت سے ایسے لوگ ہیں پریشان بال، میلے کچیلے، دروازوں سے ڈھکیلے گئے ہیں مگر اللہ تبارک […]

مکمل تحریر پڑھیے »