محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیرت البم
محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیرت البم خاندان ، متعلقین ، آثار شریفہ ، ماہ و سال ایک نظر میں مفتی محمد چمن زمان
محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیرت البم خاندان ، متعلقین ، آثار شریفہ ، ماہ و سال ایک نظر میں مفتی محمد چمن زمان
اولاد مصطفی۔۔۔از محمد رسول اللہ (سیرت البم)بقلم : مفتی محمد چمن زمان نجم القادری
صاف گِلا امام احمد بن حنبل اور جنابِ یحیی بن معین نے ایک مسجد میں نماز پڑھی۔ نماز سے فارغ ہوئے تو ایک خطیب ، واعظ ، قصہ گو ، مبلغ یا کچھ بھی نام دیجیے ، وہ جلوہ فرما ہوئے اور وعظ شروع کیا۔ علم کے ایسے پہاڑوں کے سامنے لب کشائی بہت ہی […]
نادِ علی۔۔۔۔ مقربینِ دربارِ الہی اور بالخصوص سید الرسل جانِ کائنات صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے توسل نہ صرف اہلسنت کے معمولات سے ہے بلکہ دعاؤں کی قبولیت کا آسان ترین اور مجرب ترین ذریعہ ہے۔ لیکن توسل کی ایک صورت “نادِ علی” کے عنوان سے پیش کی جاتی ہے جو شیعہ حضرات کے […]
مسجد کا امام مسجد کا امام ہونا بھی عجیب منصب ہے۔ کوئی بھی شخص امام پر اعتراض کر سکتا ہے اور کوئی بھی ڈانٹ ڈپٹ کا حق رکھتا ہے۔ گو دورِ حاضر کے امام (الا قلیل) ایسے کردار کے مالک نہیں کہ انہیں معاشرے کے لیے رول ماڈل کے طور پر پیش کیا جا سکے […]
شعائرِاسلامیہ کا تعطل اسلام دینِ یسر ہے اور انسانی آسانی ہر حکم میں ملحوظ ہے۔ سورہ بقرہ میں فرمایا: يُرِيدُ اللَّهُ بِكُمُ الْيُسْرَ وَلَا يُرِيدُ بِكُمُ الْعُسْرَ (1) اللہ کریم تم سے آسانی کا ارادہ فرماتا ہے ، تم پر مشقت کا ارادہ نہیں فرماتا۔ سورہ حج میں فرمایا: وَمَا جَعَلَ عَلَيْكُمْ فِي الدِّينِ مِنْ […]
تُرکش ڈرامے کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کِرام کہ: تُرک صدر کی ترغیب پر ، وزیرِ اعظم پاکستان نے ڈرامہ ” Diriliş Ertuğrul ” اردو زبان میں چلانے کا آرڈر جاری کیا ہے ، جس پر یکم رمضان سے عمل ہونے جارہا ہے ۔ اس ڈرامے کا تقریباً تمام اسلامی ممالک میں شہرہ ہے ، اور […]
نصیر مسیح یہ کوئی 2016 کی بات ہو گی ، سکھر سے راولپنڈی کے لیے نکلا ، ڈائیوو بس میں سوار ہوا تو سامنے کی سیٹ پر ایک نوجوان لڑکا پہلے سے موجود تھا ، گلے میں لٹکتی صلیب سے مذہب کا اندازہ تو ہو گیا لیکن دائیں ٹانگ پر چڑھے پلاسٹر کو دیکھ کر […]
دیکھنے کو نظر چاہیئے سالک جب مقام فناء پہ پہنچتا ہے تو اس کی ذات تو وہی رہتی ہے لیکن صفات بدل جاتی ہیں۔ پہلے مرتبہ میں یہ صفات شیخ ومرشد کی صفات سے بدلتی ہیں۔ دوسرے مرتبہ میں سالک کی صفات بشریہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی صفات سے بدلتی ہیں […]