محفوظات برائے ”عبادات“ زمرہ
عمرے کا مختصر طریقہ
sulemansubhani نے Monday، 12 December 2022 کو شائع کیا.

تحریر : پروفیسر عون محمد سعیدی مصطفوی ، جامعہ نظام مصطفی بہاولپور (عمرے کا مختصر طریقہ) 1.. عمرہ فرض نہیں ہے، یہ نفلی عبادت ہے جو کسی بھی مہینے میں مکہ مکرمہ میں حاضر ہو کر کیا جاسکتا ہے۔ عمرے کے لیے جانے والوں کو میقات سے گزرتے ہوئے احرام باندھنا ہوتا ہے۔ میقات مکہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مصارف زکوٰۃ
sulemansubhani نے Wednesday، 6 April 2022 کو شائع کیا.

قران پاک میں زکوٰۃ کے آٹھ مصارف بیان کیے گئے ہیں ، ان کے علاوہ کسی کو زکوۃ دینا جائز نہیں ؛ حتی کہ مسجد ، مدرسہ ، ہسپتال ، مسافر خانہ اور جنازہ گاہ کی تعمیر پر بھی مال زکوٰۃ نہیں لگایا جاسکتا ۔   💰مصارف زکوٰۃ 💰   1: فقیر ، یعنی وہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز میں قیام
sulemansubhani نے Monday، 4 April 2022 کو شائع کیا.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں اتنا قیام فرماتے کہ پاؤں مبارک میں ورم آجاتا ، عرض کیا جاتا تو فرماتے : کیا میں اپنے رب کا شکر گزار بندہ نہ بنوں؟   صحیح بخاری رقم الحدیث 1130   آج نمازِ تراویح میں کچھ لوگوں کو دیکھا جب امام قرات کے بعد رکوع […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
خون دینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے
sulemansubhani نے Monday، 4 April 2022 کو شائع کیا.

آج صبح دبئی (متحدہ عرب امارات) کے ایک اسپتال جانا ہوا، میڈیکل ٹیسٹ کے لیے بعض لوگ خون کے نمونے دے رہے تھے، ان میں کچھ مسلمان بھی تھے۔ بعض نے خون کا نمونہ دینے کے بعد پانی پینا شروع کر دیا۔ حالانکہ ٹیسٹ کے لیے لیا جانے والا خون فقط دو چار ملی لیٹر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*روزہ کی نیت؟قیاس،وہابی نجدی اہلحدیث وغیرہ کے مشھور اعتراض کا مدلل محقق جواب………..؟؟* . ایک بھائی نے تحریر بھیجی اور اسکا جواب طلب کیا، اس تحریر میں لکھا تھا کہ: اگر “غد” کا معنی آنے والا کل کریں تو، “وبصوم غد نویت۔۔۔” کا مطلب ہے میں نے کل کے دن کے روزے کی نیت کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


میڈیکل سائنس اور روزے کے مسائل
sulemansubhani نے Saturday، 2 April 2022 کو شائع کیا.

میڈیکل سائنس اور روزے کے مسائل دلائل کے ساتھ روزے میں اینڈو سکوپی کروانا کیسا؟ روزے میں خون دینا کیسا؟ ایکسیڈنٹ اور روزے کا حکم ٹیتھ بلیڈنگ کا مسئلہ زبان کے نیچے ٹیبلٹ رکھنا کیسا؟ ان ہیلر کا استعمال کرنا کیسا؟ روزہ چھوڑنے میں کس کا قول معتبر نوزل ڈراپس کا حکم کان میں ایئر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


روزہ،صحت،شفٹ،ٹپس،مہنگائی مت کرو
sulemansubhani نے Saturday، 2 April 2022 کو شائع کیا.

*روزہ،صحت،شفٹ،ٹپس،مہنگائی مت کرو……..!!* نفس پرست نصاری نے اللہ کے حکم کو بدلتے ہوئے روزوں کو موسم بہار میں شفٹ کر دیا تھا.. تفسیر طبری میں ہے کہ: فاشتد على النصارى صيامُ رمَضان، وجعل يُقَلَّبُ عليهم في الشتاء والصيف. فلما رأوا ذلك اجتمعوا فجعلوا صيامًا في الفصل بين الشتاء والصيف.. ترجمہ: نصاری(عیسائیوں)پر رمضان کے روزے سخت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مشہور روایت ”امام کی قرات مقتدی کی قرات ہے” اس مشہور روایت پر اصحاب الحدیث نے یہ اعتراض کیا ہے کہ یہ روایت مرسل ہے اسکو مرفوع بیان کرنے میں امام ابو حنیفہ ہیں لیکن انکی متابعت دو راویان نے کی ہے ابو عمارہ جو کہ متروک ہے اور جابر جعفی جو کہ متروک ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*فرض پڑھ چکا تھا تو جماعت میں نفل کی نیت سے شریک ہوسکتا ہے یا نہیں………؟؟* سوال: السلام علیکم قبلہ اگر کسی شخص نے نماز عشاء امام کے پیچھے ادا کی کیا اب وہ دوسری مسجد میں دوسرے امام کے پیچھے نماز پڑھ سکتا ہے نفل کی نیت سے یا نہیں؟تحریری جواب عنایت فرمادیجیے جزاک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


احناف عید الاضحی پر قربانی کرنے کو واجب کیوں سمجھتے ہیں؟ اہل سنت احناف کے نزدیک ہر صاحب مال پر قربانی واجب ہے۔ ان کے دلائل یہ ہیں۔ قرآن کہتا ہے: فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ پس آپ اپنے رب کے لئے نماز پڑھا کریں اور قربانی دیا کریں۔ الْکَوْثَر، 108:2 درج بالا آیتِ مبارکہ میں اِنْحَرْ […]

مکمل تحریر پڑھیے »