محفوظات برائے ”حج“ زمرہ
حجِ اکبر (اکبری حج)
sulemansubhani نے Saturday، 13 March 2021 کو شائع کیا.

{حجِ اکبر (اکبری حج) } سُوال }… یہ جو مشہور ہے کہ جُمعہ کو جو حج ہووہ حجِ اکبر ہے یہ کہاں تک دُرست ہے ؟ جواب }…دراصل عمر ہ کو حجِ اصغر کہا جاتاہے لہٰذا اس کے مقابلے میں حج کو حجِ اکبر کہتے ہیں اس میں دن کی کوئی قید نہیں ۔ مولانا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


متفرق سُوال وجواب حجاج و معتمرین
sulemansubhani نے Thursday، 11 March 2021 کو شائع کیا.

{متفرق سُوال وجواب حجاج و معتمرین } سُوال }… اگر مُحرِم کا سَر پھٹ گیا یا منہ پر زَخم ہوگیا اوربصورت ِ مجبوری اُس نے سریا منہ پر پٹی باندھ لی تواس پر کوئی گناہ تونہیں؟ جواب }… مجبوری کی صورت میں گناہ نہیں ہوگا۔البتہ’’جُرمِ غیر اختیاری‘‘ کا کفارہ دینا آئے گا۔ لہٰذا اگر دن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حَلْق وتقصیر کے متعلق سُوال وجواب
sulemansubhani نے Tuesday، 9 March 2021 کو شائع کیا.

{حَلْق وتقصیر کے متعلق سُوال وجواب} سُوال }… اگر حاجی نے بارہویں کے بعد حَرم سے باہر سرمنڈوایا ، تو کیا سزا ہوگی ؟ جواب }… دودَم ، ایک حرم سے باہر حَلْق کروانے کا ، دوسرابارہویں کے بعد ہونے کا ۔(ردّ المختار) سُوال }… مُفْرد حَلْق کہاں کروائے ؟ جواب }… اُسے بھی حُدوُد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حجاج کی قربانی سے متعلق سُوال وجواب
sulemansubhani نے Sunday، 7 March 2021 کو شائع کیا.

{قربانی سے متعلق سُوال وجواب } سُوال }… دسویں کی رَمْی کے بعد اگر جَدّہ شریف میں جاکر تمتع کی قربانی اورحَلْق کرنا چاہیں توکرسکتے ہیں یا نہیں؟ جواب }… نہیں کرسکتے ، کیونکہ جَدّہ شریف حُدُودِ حرم سے باہر ہے جب کہ تمتع اورقِران کی قربانی اورحَلْق کا حُدُودِ حرم میں ہونا واجب ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رَمْی کے متعلق سُوال وجواب
sulemansubhani نے Sunday، 7 March 2021 کو شائع کیا.

{رَمْی کے متعلق سُوال وجواب } سُوال }… کیا عورت کو بھی رَمْی کرنا ضروری ہے ؟ جواب}…جی ہاں اگر نہیں کرے گی تو دَم واجب ہوگا۔ سُوال }… اگر عورت کسی کو وکیل کردے توکوئی حرج ہے یا نہیں ؟ جواب }… عورت ہویا مرد ، اُس وقت تک کسی کو وکیل نہیں کرسکتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وقوف مزدلفہ کے بارے میں سُوال وجواب
sulemansubhani نے Saturday، 6 March 2021 کو شائع کیا.

{وقوف مزدلفہ کے بارے میں سُوال وجواب} سُوال}… مُزدلفہ سے اگر دسویں کی راتوں رات مِنٰی چلا گیا توکیا کفارہ ہے ؟ جواب }… دسویں کی صبح صادِق تاطلوعِ آفتاب یہاں کے وقوف کا وقت ہے چاہے لمحہ بھر کا وقوف کرلیا واجب ادا ہوگیا اوراگر اُس وقت کے دوران ایک لمحہ بھی مزدلفہ میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وقوف عرفات کے بارے میں سوال وجواب
sulemansubhani نے Saturday، 6 March 2021 کو شائع کیا.

{وقوف عرفات کے بارے میں سوال وجواب } سُوال }… جو حاجی غروب آفتاب سے قبل میدانِ عرفات سے نکل جائے اُس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ جواب }… اُس پر دَم واجب ہوگیا۔ ہاں اگر غروب ِ آفتاب سے پہلے پہلے حدود ِ عرفات میں واپس داخل ہوگیا تودَم ساقط ہوجائے گا۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


{سِلے ہوئے کپڑے وغیرہ کے متعلق سُوال وجواب} سُوال }… مُحرِم نے اگر بھول کر سِلا ہوا لباس پہن لیا اوردس منٹ کے بعد یا دآتے ہی اُتار دیا تو کوئی کفارہ وغیرہ ہے یا نہیں ؟ جواب }…ہے اگر چہ لمحے کے لئے پہنا ہو ،جان بوجھ کر پہنا ہو یا بُھولے سے صدقہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


{ اِحرام کی حالت میں خوشبو کے بارے میں سُوال وجواب} سُوال }… اِحرام کی حالت میں عِطْر کی شیشی ہاتھ میں لی اورہاتھ میں خوشبو لگ گئی توکیا کفارہ ہے ؟ جواب }… اگر لوگ دیکھ کر کہیں کہ یہ بہت سی خوشبو لگ گئی ہے اگر چہ عُضْو کے تھوڑے سے حصّے میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


{بال دُور کرنے کے اَحکام پر سُوال وجواب} سُوال }… اگر معاذ اللہ ! کسی مُحْرِم نے اپنی داڑھی مونڈوادی تو کیا سزا ہے ؟ جواب }… داڑھی منڈوانا یا خَشخشی کروادینا ویسے بھی حرام ہے اوراحرام کی حالت میں سخت حرام ۔ البتہ احرام کی حالت میں سَر کے بال بھی نہیں کاٹ سکتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »