روزہ کے اہم مسائل از فتاوی رضویہ شریف جلد 10
روزہ کے اہم مسائل از فتاوی رضویہ شریف جلد 10 ترتیب مفتی محمد کاشف الانصاری
روزہ کے اہم مسائل از فتاوی رضویہ شریف جلد 10 ترتیب مفتی محمد کاشف الانصاری
نیت کا وقت} مسئلہ : ایک آدمی اگر رات میں یہ نیت کرلے کہ میں صبح روزہ رکھوں گا اس نے سحری نہیں کی اس کی نیت ہوگئی ۔ مسئلہ : ایک شخص سوگیا اُس نے سحری نہیںکی اُس کی آنکھ صبح دس بجے کھلی اب وہ نیت کرلے تو روزہ ہوجائے گا۔ مسئلہ : […]
روزے کی قسمیں } فرض کی دوقسمیں ہیں (1) فرض معیّن (2) فرض غیر معیّن۔ واجب کی دوقسمیں ہیں (1) واجب معیّن (2) واجب غیر معیّن ۔ رمضان کے روزے فرض معیّن ہیں ان کی قضا غیر معیّن ہے اگر کسی نے یہ کہا میرا فلاں کام ہوگیا توپیر کے دن روزہ رکھوں گا یہ […]
روزہ نہ رکھ سکیں توکیا احکامات ہیں } کوئی شخص بیمار ہو روزہ نہ رکھ سکے جتنے روزے وہ پالے وہ رکھ لے جو رہ جائیں صحت یابی کی بعد اس کی قضاء کرے مسافر پر روزے کی وقتی طور پر چھوٹ ہے ۔ مسئلہ : ایک شخص کے مسافری میں تین دن کے روزے […]
کن چیزوں سے روزہ نہیں ٹوٹتا} مسئلہ : قے یعنی اُلٹی منہ بھر بھی آجائے توروزہ نہیں ٹوٹے گا روزہ اس وقت ٹوٹے گا جب آپ نے جان بوجھ کر اُنگلی ڈال کر اُلٹی کی ہو۔ مسئلہ : تھوک کو نگلنے سے بھی روزہ نہیں ٹوٹے گا۔ مسئلہ : کھانسی آئی اور بلغم بھی آگیا […]
{روزے کابیان } ہر چیز کی زکوٰۃ ہے جسم کی زکوٰۃ روزہ ہے ۔ حدیث شریف: ابوداؤد ام المؤمنین صدیقہ رضی اللہ عنہا سے راوی کہ سرکارِ اعظم ﷺشعبان کا اس قدر تحفظ کرتے کہ اتنا اورکسی کا نہ کرتے پھر رمضان کا چاند نظر آتا دیکھ کر روزہ رکھتے اوراگر اَبر ہوتا توتیس دن […]
📗 ارکانِ اسلام Arkaan e Islam فضائل و مسائل نماز روزہ زکوة حج Fazail o Masail Namaz Roza Hajj Zakat ✍️ازقلم مولانا عبدالعلی محمد فرنگی محلی ترجمہ مولانا ظفر اقبال کلیار اسلام
افطار، سحری، اعتکاف اور شب قدر کی فضیلت احادیث کہ روشنی میں تحریر: محمد پرویز رضا حشمتی ’آج کل ماہ رمضان المبارک میں بہت سے لوگ بلا کسی قوی عذر کے روزہ نہیں رکھتے، ان میں سے بعض تو محض کم ہمتی کی وجہ سے نہیں رکھتے، ایسے ہی ایک شخص کو، جس نے عمر […]
قرآن مجید، لیلۃ القدر اور رمضان المبارک نعمتِ الہٰی تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی اللہ نے اپنے تمام بندوں کو بے شمار نعمتوں سے نوازاہے جس کا ذکر قرآن کریم میں باربار ملتاہے۔ بنی نوع انسان کو رب نے اپنی نعمتوں سے نوازا لیکن ایمان والوں کو رب تعالیٰ نے اوروں سے زیادہ نوازا۔علما […]
مبطلات روزہ سے مکمل اجتناب کیجئے تحریر: نظرالاسلام قاسمی مذہب اسلام میں روزہ بھی پانچ ستونوں میں سے ایک ستون ہے جس پر اسلام کی پوری عمارت قائم ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صراحت سے فرمایا کہ اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے ۔ (1) اس بات پر گواہی دینا کہ […]