ارکانِ اسلام فضائل و مسائل نماز روزہ زکوة حج
📗 ارکانِ اسلام Arkaan e Islam فضائل و مسائل نماز روزہ زکوة حج Fazail o Masail Namaz Roza Hajj Zakat ✍️ازقلم مولانا عبدالعلی محمد فرنگی محلی ترجمہ مولانا ظفر اقبال کلیار اسلام
📗 ارکانِ اسلام Arkaan e Islam فضائل و مسائل نماز روزہ زکوة حج Fazail o Masail Namaz Roza Hajj Zakat ✍️ازقلم مولانا عبدالعلی محمد فرنگی محلی ترجمہ مولانا ظفر اقبال کلیار اسلام
زکوۃ کس کو دیجائے ؟ اللہ ربُّ العزت نے مالِ صدقہ کے مستحقین کی تفصیل قرآن عظیم میں یوں بیان فرمایاہے ـ: چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے: اِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَائِ وَالمَسَاکِیْنَ وَالعَامِلِیْنَ عَلَیْھَاوَالمُؤَلَّفَۃِ قُلُوْبُھُمْ وَ فِیْ الرِّقَابِ وَالغَارِمِیْنَ وَفِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ (سورئہ توبہ۶۰) زکوٰۃ تو ان ہی لوگوں کے لئے ہے محتاج اور نرے نادار […]
زکوٰۃ سے متعلق چند ضروری مسائل زکوٰۃ شریعت میں اللہ تعالیٰ کے لئے مال کے ایک حصہ کا جو شرع نے مقررکیا ہے، مسلمان حاجتمند کو مالک کر دینے کو کہتے ہیں۔ ٭ وہ مال جو تجارت کے لئے رکھا ہوا ہے اسے دیکھا جائے کہ اس کی قیمت، ساڑھے سات تولہ سونا یا ساڑے […]
زکوٰۃ کا پس منظر اور چند اہم مسائل تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحی زکوٰۃ نماز کے بعد اسلام کا اہم ترین رکن ہے جو ہر مسلمان، عاقل، بالغ ،آزاد ایسا مالک نصاب جس کے مال پر پورا سال گذر جائے تو اس پر زکوٰة فرض ہے، نصاب سے مراد یہ ہے کہ ساڑھے سات تولہ […]
مال کی محبت کا انجام میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو ! ثعلبہ بن حاطب ایک نہایت ہی مفلس مسلمان تھے وہ رب قدیر کی بارگاہ میں بہت ہی زیادہ سجدے کیا کرتے تھے ان کے کثرت سجود کی وجہ سے ان کے ماتھے پر داغ ہی نہیں بلکہ ان کا ماتھا گھٹنے کہ […]
مال برباد کیسے ہوتا ہے ؟ امیر المومنین حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سرکار دو جہاں ﷺ نے ارشاد فرمایا خشکی اور تَری میں جو مال برباد ہوتا ہے وہ زکوٰۃ اد ا نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے اور حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے […]
گلے کا اژدہا حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جو شخص اپنے مال کی زکوٰۃ نہ دے گا وہ مال قیامت کے دن گنجے اژدہے کی شکل بنے گا اور اس کے گلے میں طوق بن کر پڑے گا پھر حضور ﷺ نے یہ […]
سونا چاندی اور عذاب حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا جس کے پاس سونا اور چاندی ہو اور اس کی زکوٰۃ نہ دے تو قیامت کے دن ان کی تختیاں بنا کر جہنم کی آگ میں تپائیں گے پھر ان سے اس شخص کی پیشانی اور […]
جہنمی کون؟ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا مجھ پر پیش ہوا کہ تین لوگ جنت میں پہلے جائیں گے اور تین لوگ جہنم میں پہلے جائیں گے جنت میں پہلے جانے والے تین لوگ یہ ہوں گے شہید ،غلام جو اپنے رب کی عبادت […]
مال میں اضافہ کا ذریعہ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ علیہ التحیۃ و الثنا نے ارشاد فرمایا مسلمان جو ایک چھوہارا یا ایک نوالہ اللہ رب العزت کی راہ میں دے اللہ تعالیٰ اسے بڑھا تا اور پالتا ہے جیسے کوئی آدمی اپنے بچھرے یا بونے […]