محفوظات برائے ”زکوۃ“ زمرہ
سونا چاندی اور عذاب
sulemansubhani نے Thursday، 14 May 2020 کو شائع کیا.

سونا چاندی اور عذاب حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا جس کے پاس سونا اور چاندی ہو اور اس کی زکوٰۃ نہ دے تو قیامت کے دن ان کی تختیاں بنا کر جہنم کی آگ میں تپائیں گے پھر ان سے اس شخص کی پیشانی اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جہنمی کون؟
sulemansubhani نے Wednesday، 13 May 2020 کو شائع کیا.

جہنمی کون؟ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا مجھ پر پیش ہوا کہ تین لوگ جنت میں پہلے جائیں گے اور تین لوگ جہنم میں پہلے جائیں گے جنت میں پہلے جانے والے تین لوگ یہ ہوں گے شہید ،غلام جو اپنے رب کی عبادت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مال میں اضافہ کا ذریعہ
sulemansubhani نے Saturday، 9 May 2020 کو شائع کیا.

مال میں اضافہ کا ذریعہ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ علیہ التحیۃ و الثنا نے ارشاد فرمایا مسلمان جو ایک چھوہارا یا ایک نوالہ اللہ رب العزت کی راہ میں دے اللہ تعالیٰ اسے بڑھا تا اور پالتا ہے جیسے کوئی آدمی اپنے بچھرے یا بونے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صدقہ کے فضائل
sulemansubhani نے Friday، 8 May 2020 کو شائع کیا.

صدقہ کے فضائل میرے پیارے آقاﷺ کے پیارے دیوانو ! جس طرح زکوٰۃ نہ دینے پر عذاب ہے اسی طرح زکوٰۃ کی ادائیگی پر بے حساب ثواب بھی ہیں۔ فرمایا گیا ارکانِ اسلام کی ادائیگی پر اللہ عز و جل کی رحمت جوش میں آئے گی اور زکوٰۃ دینے والے کو سلامتی کے ساتھ جنت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مقصد زکوٰۃ اور آج کا مسلمان
sulemansubhani نے Thursday، 7 May 2020 کو شائع کیا.

مقصد زکوٰۃ اور آج کا مسلمان تحریر: شاہ خالد مصباحی روئےزمین پر اگر آپ اصول حیات کی رو سے جملہ مذاہب کا تجزیہ کریں تو فرد واحد ہی ایسا کوئی مذہب ملے گا جس نے مہد سے لے کر لحد تک کے انسانی ضرورتوں کا خیال کرکے سارے مسائل کو واضح کر دیا ہو۔ زندگی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جنت کے دروازے
sulemansubhani نے Wednesday، 6 May 2020 کو شائع کیا.

جنت کے دروازے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے خطبہ پڑھا اور یہ فرمایا کہ قسم ہے اس کی جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے اس کو تین بار فرمایا پھر سر جھکا لیا تو صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے بھی سر جھکا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


زکوۃ: وعدے اور وعیدیں
sulemansubhani نے Tuesday، 5 May 2020 کو شائع کیا.

زکوۃ: وعدے اور وعیدیں تحریر: ظفر احمد خان ارکان اسلام میں شہادت توحید ورسالت اور نماز کے بعد زکوٰۃ کانمبرآتاہے یہ اسلام کا تیسرا رکن ہے، قرآن مجید میں متعدد مقامات پرصلوٰۃ و زکوٰۃ کاذکر اس طرح سے کیاگیاہے کہ جس سے پتہ چلتاہے کہ دین میں ان دونوں کا مقام اور درجہ بہت قریب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


زکوٰۃ دینا رحمت
sulemansubhani نے Tuesday، 5 May 2020 کو شائع کیا.

زکوٰۃ دینا رحمت زکوٰۃ دینے والوں کے لئے آخرت کی زندگی میں جنت کی خوش خبری ہے۔ جنت ایک ایسی جگہ ہے جہاں نہ کوئی خوف نہ کوئی غم۔ خو ف و خطرہ سے ہر طرح سے انسان آزاد اور سکون میں ہوگا۔ اور وہاں اتنی آسائشیں ہوں گی کہ انسان دنیاوی زندگی میں تصور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فرضیت زکوٰۃ کا سبب اور غرض وغایت
sulemansubhani نے Saturday، 2 May 2020 کو شائع کیا.

فرضیت زکوٰۃ کا سبب اور غرض وغایت میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو! قرآن حکیم نے متعدد مقامات پر ان عوامل کی نشاندہی فرمائی ہے جو فر ضیت زکوٰۃ کا سبب بنے۔ چنانچہ رب قدیر جل جلالہٗ اہل ایمان سے براہ راست مخاطب ہو کر ارشاد فرماتا ہے: ’’ یٰآ یُّہَا الَّذِیْنَ آمَنُوْا اَنْفِقُوْا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


زکوٰۃ
sulemansubhani نے Friday، 1 May 2020 کو شائع کیا.

زکوٰۃ کا بیان اللہ تبارک و تعالیٰ کا فرمان عالی شان ہے’’ وَ مِمَّا رَزَقْنَاہُمْ یُنْفِقُوْنَ‘‘اور متقی وہ ہیں کہ ہم نے جو انہیں دیا ہے اس میں سے ہماری راہ میں خرچ کرتے ہیں۔ دوسری جگہ ارشاد فرماتا ہے’’ وَاَقِیْمُوْا الصَّلٰوۃَ وَ آتُوْ االزَّکٰوۃ‘‘اور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو۔ میرے پیارے آقا […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com