sulemansubhani نے Sunday، 10 January 2021 کو شائع کیا.
{تراویح کی نماز کا بیان} تراویح بیس رکعت سنتِ موکدہ ہیں جو رمضان شریف میں پڑھی جاتی ہیں۔ حدیث شریف: حضرت عبداللہ ابنِ عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بیشک سرکارِ اعظم ﷺرمضان میں وتر کے علاوہ بیس رکعت پڑھتے تھے ۔ (بحوالہ : بیہقی ، کتاب برھان الصلوٰۃ) مسئلہ : تراویح کا […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 9 January 2021 کو شائع کیا.
مسافر کی نماز کا بیان} شرع میں مسافر وہ ہے جو تین د ن کی راہ تک جانے کے ارادہ سے بستی سے باہر ہوا۔ مسئلہ : دن سے مُراد سال کا سب سے چھوٹا دن ہے اورتین دن کی راہ سے یہ مطلب نہیںکہ صبح سے شام تک چلے بلکہ دن کا اکثر حصّہ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 7 January 2021 کو شائع کیا.
{قضاء نماز کا بیان} بِلا شرعی عُذرنماز قضا کردینا بہت سخت گناہ ہے اس پر فرض ہے کہ اس کی قضا پڑھے اورسچّے دل سے توبہ کرے۔ مسئلہ : سوتے میں یا بھولے سے نماز قضا ہوگئی تو اس کی قضا پڑھنی فرض ہے البتہ قضا کاگناہ اس پر نہیں ہوگا لیکن جاگنے کے ساتھ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 6 January 2021 کو شائع کیا.
قصر کےبجائےنماز پوری پڑھنا،پڑھانا……..؟؟سوال:بھولے سے امام نے سفر میں قصر کے بجائے پوری نماز پڑھا دی کیا حکم ہے باحوالہ جواب دیں.جواب:الحدیث:صدقة ، تصدق الله بها عليكم ، فاقبلوا صدقتهمسافری قصر نماز اللہ کا دیا ہوا تحفہ ہے تو اس تحفےکو قبول کرو[مسلم حدیث1573].الحدیث:إِنَّ اللَّهَ قَدْ تَجَاوَزَ عَنْ أُمَّتِي الْخَطَأَ، وَالنِّسْيَانَ، وَمَا اسْتُكْرِهُوا عَلَيْهِبےشک اللہ […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Tuesday، 5 January 2021 کو شائع کیا.
{گہن کی نماز} سورج گہن} سورج گہن کی نماز سنتِ موکدہ ہے اورچاند گرہن کی نماز مستحب ہے سورج گہن کی نماز جماعت سے پڑھنی مستحب ہے تنہا بھی پڑھ سکتے ہیں۔(درمختار وردمختار) مسئلہ : گہن کی نماز اس وقت پڑھیں جب سورج میں گہن لگا ہو گہن چھوٹنے کے بعد نہیں اگر گہن چھوٹنا […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 26 December 2020 کو شائع کیا.
نماز حنفی چالیس احادیث کی روشنی میں محمد وائل بن محمد اسامہ حنبلی دمشقی پیشکش:- ڈاکٹر و مولانا قاری ارشد مسعود اشرف چشتی رضوی عفی عنہ ترجمہ:- محمد شہزاد خان حافظ آبادی مدظلہ ناشر:- دارالقلم اسلامک ریسرچ سینٹر پاکستان
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 24 December 2020 کو شائع کیا.
کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے کا شرعی حکم٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭محترم قارٸینِ کرام : آج کل مساجد میں کرسیوں کا رواج عام ہورہا ہے اورلوگ عذر سے یا بلاعذر کے کرسیوں کو نماز کے لیے استعمال کررہے ہیں اور واقعہ یہ ہے کہ کرسی پر نماز پڑھنے کا رواج ابھی ابھی چند سالوں سے شروع ہوا ہے، […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Monday، 21 December 2020 کو شائع کیا.
🔥آئیے جہنم کی آگ سے بچیں! ☘ سیدہ ام المؤمنين أُمِّ حَبِيبَةَ رَضِيَ اللَّه عَنها سے روایت ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا َّ : منْ حَافظَ عَلى أَرْبَعِ ركعَاتٍ قَبْلَ الظُّهْرِ، وَأَرْبعٍ بَعْدَهَا، حَرَّمهُ اللَّه عَلَى النَّارَ.📗 سنن أَبو داود اور سنن ترمذی ۔ جس نے ظہر سے قبل4 اور ظہر […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Friday، 23 October 2020 کو شائع کیا.
اذان،سنت ظہر ، فقہ حنفی اور غیرمقلدیت………..!! سوال: ①ایک بھائی نے سوال کیا کہ علامہ صاحب ایک غیرمقلد دوست نے کہا ہے کہ ظہر کےفراءض سے پہلے تم لوگ چار رکعت اکھٹے سنت پڑھتے ہو یہ سنت و حدیث کے خلاف فقہ حنفی کا حکم ہے…دو دو رکعت کرکے پڑھو، ②ایک دوسرے بھائی نے سوال […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 21 October 2020 کو شائع کیا.
{نماز کے فرائض} {تکبیر تحریمہ } یہ نماز کی چھٹی شرط بھی ہے اورنماز کا پہلا فرض بھی ہے تکبیر تحریمہ سے مُراد نماز کو اللہ اکبر کہہ کر شروع کرنا ہے ۔ مسئلہ : اللہ اکبر یعنی یہ لفظِ اللہ کاھمزہ اورلام اِسے فوراً ملایا جائے اس میںکوئی گنجائش نہیںھمزہ سے مُراد اللہ کا […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »