محفوظات برائے ”نماز“ زمرہ

🌴🌹 سب صالح سرمایہ ڈوبنے سے بچاؤ ضروری مگر کیونکر ؟ 🌹🌴 ١٠٠- حضرت سیدنا عبد الله بن عمر -رضي الله عنهما سے مروی ارشاد رَسُولَ الله صلى الله عليه و على آله و اصحابه و بارك و سلم ہے : 🌷الذي تَفُوتُهُ صَلاةُ العَصرِ، كَأنَّما وُتِرَ أهلَهُ ومالَهُ🌷 التَّرغِيب والتَّرهِيب مِن سُنَنِ النبيِّ ﷺ بحوالہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کی سنتیں
sulemansubhani نے Wednesday، 25 September 2019 کو شائع کیا.

پانچواں باب نماز کی سنتیں 🌷 جن کا کرنا ضروری ہے اور کرنے والا اجر و ثواب پائے گا ۔ 🌷سنتیں ادا کئے بغیر نماز کامل نہیں ہوگی بلکہ ناقص رہے گی اور نماز کا ثواب کم ہوجائے گا ۔ 🌷سنت کو قصداً ترک کرنا شریعت کی نظرمیں بہت برا ہے ۔ 🌷سنت کو ہمیشہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کے واجبات
sulemansubhani نے Saturday، 15 June 2019 کو شائع کیا.

نماز کے واجبات یعنی جن کا کرنا نماز کی صحت کے لئے ضروری ہے ۔ اگر ان واجبات میں سے کوئی ایک واجب سہواً (بھول کر) چھوٹ جائے تو سجدہ ٔ سہو کرنا واجب ہوگا اور سجدہ ٔ سہو کرلینے سے نماز درست ہوجائے گی ۔ اگر کسی ایک واجب کو قصداً چھوڑ دیا تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کے فرائض
sulemansubhani نے Friday، 14 June 2019 کو شائع کیا.

نماز کے فرائض یہ وہ فرائض ہیں جو نماز کے اندر ادا کئے جانے کی وجہ سے داخلی فرائض ہیں۔ ان فرائض کو ادا کئے بغیر نماز ہوگی ہی نہیں ۔( بہار شریعت ) اگر ان میں سے ایک کام بھی جان بوجھ کر ( قصداً) یابھول کر ( سہواً ) چھوٹ جائے تو سجدہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کا ساتواں فرض :-خروج بُصنعہ
sulemansubhani نے Thursday، 13 June 2019 کو شائع کیا.

نماز کا ساتواں فرض :-خروج بُصنعہ یعنی اپنے ارادے سے نماز سے باہر آنا ( نماز پوری کرنا ) ۔ یعنی قعدہ ٔ اخیرہ کے بعد سلام و کلام وغیرہ کوئی ایسا کام کرنا جونماز میںمنع ہو ۔لیکن سلام کے علاوہ دوسرا کوئی منافی ٔ نمازفعل قصداً کرنے سے نماز واجب الاعادہ ہوگی یعنی نماز […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کاچھٹا فرض :- قعدہ ٔ اخیرہ
sulemansubhani نے Wednesday، 12 June 2019 کو شائع کیا.

نماز کاچھٹا فرض :- قعدہ ٔ اخیرہ یعنی آخری قعدہ کہ جس کے بعد سلام پھیرکر نماز پوری کی جاتی ہے ۔  نماز کی رکعتیںپوری کرنے کے بعد قعدۂ اخیرہ میں اتنی دیر بیٹھنا فرض ہے کہ جتنی دیر میں پوری التحیات یعنی ’’ التحیات‘‘ سے لے کر ’’رسولہ ‘‘ تک پڑھ لیا جائے۔ ( […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کا پانچواں فرض :- سجدہ
sulemansubhani نے Tuesday، 11 June 2019 کو شائع کیا.

نماز کا پانچواں فرض :- سجدہ یعنی (۱) پیشانی (۲) ناک (۳/۴) دونوں ہاتھ کی ہتھیلیاں (۵/۶) دونوں گھٹنے اور (۷/۸) پاؤں کی انگلیاں زمین پر لگنا۔ پیشانی کا زمین پرجمنا سجدہ کی حقیقت ہے ۔ حدیث: امام مسلم نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ حضورِ اقدس ﷺ ارشاد فرماتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


 ساری عبادتوں میں نماز کا درجہ سب سے افضل ہے  نماز فجر آدم علیہ السلام نے پڑھی جب ان کی توبہ قبول ہوئی، نماز ظہر حضرت ابراہیم علیہ السلام نے پڑھی حضرت اسمٰعیل کا فدیہ دنبہ آنے کی صورت میں ، نماز عصر حضرت عزیر علیہ السلام نے پڑھی جب سو برس کے بعد آپ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کا چوتھا فرض :- رکوع
sulemansubhani نے Monday، 10 June 2019 کو شائع کیا.

نماز کا چوتھا فرض :- رکوع  یعنی اتنا جھکناکہ ہاتھ بڑھائے تو ہاتھ گھٹنے کو پہنچ جائیں ۔ یہ رکوع کا ادنیٰ درجہ ہے۔(درمختار) رکوع کاکامل درجہ یہ ہے کہ پیٹھ سیدھی بچھادے ( بہار شریعت )  رکوع ہمارے نبی ﷺ اور آپ کی امت مرحومہ کے خصائص سے ہے ۔ کہ بعد اسراء (معراج) […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تحفۂ معراج کی عظمت وفضیلت
sulemansubhani نے Sunday، 9 June 2019 کو شائع کیا.

خدائے جل وعلا نے انسان کی آفرینش سے قبل ہی کائنات کی تمام اشیاء کو وجود بخشا، زمین وآسمان بنائے، چاند سورج ،لیل ونہار کی تخلیق کی ،شجروحجر بحر وبر، انسان کی پیدائش سے پہلے بنائے گئے گویا اس دنیا میں انسان کی آمد سے قبل ساری چیزوں کا انتظام وانصرام کیا جاچکا تھا اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com