محفوظات برائے ”فقہ حنفی“ زمرہ
فتوی اور مفتی
sulemansubhani نے Tuesday، 3 January 2023 کو شائع کیا.

فتوی اور مفتی کچھ فتاوٰی پڑھتا ہوں تو لکھنے والے کے سخت اندازِ تحریر سے دل گھبرانے لگتا ہے اور سوچتا ہوں کہ شاید لکھنے والے کے پیشِ نظر معاملہ کا حل مقصود نہیں ہے یا وہ حکمت کے ساتھ “ مسئلہ “ سائل کو سمجھانا نہیں چاہتا بلکہ اُلجھانا چاہتا ہے.تخصص فی الفقہ ( […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مہر کی کم از کم مقدار اور اس کا جدید وزن
sulemansubhani نے Saturday، 26 November 2022 کو شائع کیا.

مہر کی کم از کم مقدار اور اس کا جدید وزنـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ مہر کی کم از کم مقدار دس درہم چاندی ہے۔اور دس درہم چاندی کا موجودہ وزن ہے: 32 گرام 659 ملی گرام۔ لہذا مہر مقرر کرتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ مہر 32 گرام 659 ملی گرام چاندی یا اس کی قیمت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

عورتوں کو نوکری کرنا عند الشرع کیسا ہے.؟؟ الجواب بعون الملک الوھاب صورت مسؤلہ میں عورتوں کو نوکری کرنا پانچ شرائط کے ساتھ جائز ہے ورنہ نہیں اور وہ درج ذیل ہیں جیسا کہ سرکار اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ تحریر فرماتے ❶ کپڑے باریک نہ ہوں جن سے سر کے بال […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تکبیر تشریق کے کلمات کی تفصیل
sulemansubhani نے Tuesday، 12 July 2022 کو شائع کیا.

تکبیر تشریق کے کلمات کی تفصیلعرب وعجم کے عمل میں اس بابت اختلاف کیوں ہے ؟ عید کے دنوں میں ہر فرض نماز کے بعد تکبیر تشریق پڑھنا شافعیہ اور حنابلہ کے یہاں سنت ، مالکیہ کے یہاں مستحب جبکہ حنفیہ کے یہاں واجب ہے ۔حنفیہ کے ہاں ذی الحجہ کی ۹؍تاریخ (یوم عرفہ) کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
جوتوں کے ساتھ نماز جنازہ
sulemansubhani نے Tuesday، 12 July 2022 کو شائع کیا.

*جوتوں کے ساتھ نماز جنازہ……….؟؟*سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ علامہ صاحب ہمارے یہاں بہت بڑا مسئلہ پیدا ہوگیا ہے کہ جوتوں کے ساتھ نماز جنازہ کس طرح پڑھنی چاہیے اور کس طرح نہیں پڑھنی چاہیے..برائے مہربانی تفصیل سے اور حوالہ جات کے ساتھ جلد از جلد تحریر لکھ بھیجیں….!!.جواب: وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
قربانی اور زکوۃ کے نصاب میں تین فرق
sulemansubhani نے Thursday، 7 July 2022 کو شائع کیا.

(قربانی اور زکوۃ کے نصاب میں تین فرق) قربانی واجب ہونے اور زکوۃ واجب ہونے کے نصاب میں فرق ہے.1… قربانی کا نصاب یہ ہے کہ جس عاقل، بالغ ، مقیم ، مسلمان مرد یا عورت کی ملکیت میں قربانی کے ایام میں، واجب الادا اخراجات منہا کرنے کے بعد ضرورت سے زائد اتنا سامان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ارتباط امکان
sulemansubhani نے Tuesday، 10 May 2022 کو شائع کیا.

کتب فقہِ حنفی میں متعدد ایسے مسائل کی تعداد درج ہے جسکا ارتباط امکان سے ہے یعنی۔۔ اگر یوں ہوجاوے تو اس مسئلہ کا حل یوں ہے یا یوں ہے۔۔۔مثلاً۔   امام چار رکعت فرض کی اقتداء کررہا تھا ، قعدہ اخیرہ میں تشہد پڑھ کر بھولے سے کھڑا ہوگیا اب کیا کریں؟ یا چوتھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
آپریشن
sulemansubhani نے Friday، 29 April 2022 کو شائع کیا.

{آپریشن} انسان کا جسم اسلام میں ایک قابل احترام چیز ہے اس کو ادنیٰ تکلیف پہنچانا سخت گناہ کا باعث ہے لیکن اگر علاج کیلئے اس کی ضرورت پڑ جائے تو اجازت ہے: ولا بأس بقطع العضوان وقعت فیہ الأکلہ لئلا تسری…ولا ٔباس بشق المثانۃ اذاکانت فیھا حصاۃ۔(فتاویٰ عالمگیری:ج۴،ص۱۱۴) ترجمہ:اگر عضو میں سڑن پیدا ہوجائے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سر اور چہروں کے بالوں کے بارے میں شرعی حکم سوال:کیا خواتین سر کے بال کٹوا کر چھوٹے کروا سکتی ہیں؟سائل :فرحان(سولجر بازار،کراچی) بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب عورتوں کو اپنے سر کے بال اس قدر چھوٹے کروانا کہ جس سے مردوں سے مشابہت ہو ناجائز وحرام ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-