محفوظات برائے ”فقہ حنفی“ زمرہ
غیر مسلم سے محفل میلاد میں خطاب کرانا
sulemansubhani نے Tuesday، 10 December 2019 کو شائع کیا.

غیر مسلم سے محفل میلاد میں خطاب کرانا محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم ! سوال: ہمارے شہر کھڈروضلع سانگھڑ میں میلادالنبی ﷺکے جلوس میں انتظامیہ نے ایک غیر مسلم ڈاکٹر اشوک کمار سے تقریر کروائی ہے ، اس کا شرعی حکم بیان کیجیے ،(حافظ محمد ملوک سکندری ،سانگھڑ )۔ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اَلْجَوَاب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


میں فلاں کام کروں تو کافرہوجاؤں
sulemansubhani نے Sunday، 13 October 2019 کو شائع کیا.

سوال: اگر کوئی شخص یہ کہے کہ میں فلاں کام کروں تو کافرہوجاؤں ان الفاظ کا شرعی حکم کیا ھے؟ جواب: اگراس شخص نے مذکورہ بالا الفاظ قسم سمجھ کر کہے تو اس پر قسم کا کفارہ ھے لیکن ان الفاظ سے کفر لازم نہیں آتا۔ ھدایہ میں ھے *”وإن قال إن فعلت کذا فھو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کے واجبات
sulemansubhani نے Saturday، 15 June 2019 کو شائع کیا.

نماز کے واجبات یعنی جن کا کرنا نماز کی صحت کے لئے ضروری ہے ۔ اگر ان واجبات میں سے کوئی ایک واجب سہواً (بھول کر) چھوٹ جائے تو سجدہ ٔ سہو کرنا واجب ہوگا اور سجدہ ٔ سہو کرلینے سے نماز درست ہوجائے گی ۔ اگر کسی ایک واجب کو قصداً چھوڑ دیا تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کے فرائض
sulemansubhani نے Friday، 14 June 2019 کو شائع کیا.

نماز کے فرائض یہ وہ فرائض ہیں جو نماز کے اندر ادا کئے جانے کی وجہ سے داخلی فرائض ہیں۔ ان فرائض کو ادا کئے بغیر نماز ہوگی ہی نہیں ۔( بہار شریعت ) اگر ان میں سے ایک کام بھی جان بوجھ کر ( قصداً) یابھول کر ( سہواً ) چھوٹ جائے تو سجدہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کا ساتواں فرض :-خروج بُصنعہ
sulemansubhani نے Thursday، 13 June 2019 کو شائع کیا.

نماز کا ساتواں فرض :-خروج بُصنعہ یعنی اپنے ارادے سے نماز سے باہر آنا ( نماز پوری کرنا ) ۔ یعنی قعدہ ٔ اخیرہ کے بعد سلام و کلام وغیرہ کوئی ایسا کام کرنا جونماز میںمنع ہو ۔لیکن سلام کے علاوہ دوسرا کوئی منافی ٔ نمازفعل قصداً کرنے سے نماز واجب الاعادہ ہوگی یعنی نماز […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کاچھٹا فرض :- قعدہ ٔ اخیرہ
sulemansubhani نے Wednesday، 12 June 2019 کو شائع کیا.

نماز کاچھٹا فرض :- قعدہ ٔ اخیرہ یعنی آخری قعدہ کہ جس کے بعد سلام پھیرکر نماز پوری کی جاتی ہے ۔  نماز کی رکعتیںپوری کرنے کے بعد قعدۂ اخیرہ میں اتنی دیر بیٹھنا فرض ہے کہ جتنی دیر میں پوری التحیات یعنی ’’ التحیات‘‘ سے لے کر ’’رسولہ ‘‘ تک پڑھ لیا جائے۔ ( […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کا پانچواں فرض :- سجدہ
sulemansubhani نے Tuesday، 11 June 2019 کو شائع کیا.

نماز کا پانچواں فرض :- سجدہ یعنی (۱) پیشانی (۲) ناک (۳/۴) دونوں ہاتھ کی ہتھیلیاں (۵/۶) دونوں گھٹنے اور (۷/۸) پاؤں کی انگلیاں زمین پر لگنا۔ پیشانی کا زمین پرجمنا سجدہ کی حقیقت ہے ۔ حدیث: امام مسلم نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ حضورِ اقدس ﷺ ارشاد فرماتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کا چوتھا فرض :- رکوع
sulemansubhani نے Monday، 10 June 2019 کو شائع کیا.

نماز کا چوتھا فرض :- رکوع  یعنی اتنا جھکناکہ ہاتھ بڑھائے تو ہاتھ گھٹنے کو پہنچ جائیں ۔ یہ رکوع کا ادنیٰ درجہ ہے۔(درمختار) رکوع کاکامل درجہ یہ ہے کہ پیٹھ سیدھی بچھادے ( بہار شریعت )  رکوع ہمارے نبی ﷺ اور آپ کی امت مرحومہ کے خصائص سے ہے ۔ کہ بعد اسراء (معراج) […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نـمـاز کا تیسرا فــرض :- قرأت
sulemansubhani نے Sunday، 9 June 2019 کو شائع کیا.

نـمـاز کاتـیـسـرا فــرض :- قرأت  یعنی قرآن مجید کا اس طرح پڑھنا کہ تمام حروف اپنے مخرج سے صحیح طور سے ادا کئے جائیںکہ ہر حرف اپنے غیر سے صحیح طور سے ممتاز ہوجائے ۔مثلاً حرف ، ج ، ذ ، ز ، ض ، اور ظ اپنے اپنے مخرج سے اس طرح صحیح ادا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز کا د وسرا فرض :- قیام
sulemansubhani نے Saturday، 8 June 2019 کو شائع کیا.

نماز کا د وسرا فرض :- قیام مسئلہ:یعنی نماز میں کھڑاہونا اور قیام کی کمی کی جانب حد یہ ہے کہ ہاتھ پھیلائے ( دراز کرے) تو گھٹنوں تک ہاتھ نہ پہنچیں اور پورا قیام یہ ہے کہ سیدھاکھڑا ہو۔(درمختار ، ردالمحتار) مسئلہ:قیام کی مقدار اتنی دیر تک ہے جتنی دیر قرآت ہے ۔ یعنی […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com