محفوظات برائے ”رجب المرجب“ زمرہ

*فلسفۂ معراجِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم* از افادات: *حضرت مولانا پیر محمد رضا ثاقب مصطفائی نقشبندی* (بانی ادارۃ المصطفیٰ انٹرنیشنل) مرتب: *وسیم احمد رضوی*، مالیگاؤں الحمد للّٰہ رب العالمین والعاقبۃ للمتقین و الصلوٰۃ و السلام علیٰ سید الانبیاء و المرسلین۔ قال اللّٰہ تبارک و تعالیٰ فی القرآن المجید و الفرقان الحمید بسم اللّٰہ الرحمٰن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سؤال نمبر 1 : اللہ رب العزت نے کیوں فرمایا: ( لنريه من آياتنا / تاكہ ہم أنکو أپنی نشانیاں دکھائیں) أور أس نے فرمایا: ( إنه هو السميع البصير / بے شک وہی ذات سننے والی ہے أور دیکھنے والی ہے) کسکو سنا أور دیکھا؟ جواب: اللہ رب العزت نے حضور صلی الله علیہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


:: معراج : نظریہ اضافت کی روشنی میں ::
sulemansubhani نے ہفتہ، 7 مارچ 2020 کو شائع کیا.

:: معراج : نظریہ اضافت کی روشنی میں :: عن قتادہ عن انس بن مالک بن صعصہ ان النبی ﷺ حدثھم عن لیلۃاسری بہ ۔۔۔ ثم اتیت بد آبتہ دون البغل فوق الحمار ابیض یقال لہ البراق یضع خطوہ عند اقصی طرفہ۔۔۔۔۔(مشکوۃ شریف صفحہ 527 ) حضور ﷺ نے شب اسری کے متعلق فرمایا ۔۔۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*نماز! معراج رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تحفۂ عظیم-قرب خداوندی کی متاع گراں بہا و معراج مومن* غلام مصطفٰی رضوی [نوری مشن مالیگاؤں] نماز! عظیم دولت ہے۔ قربِ خداوندی کا ذریعہ ہے۔ مومنوں کی معراج ہے۔ روح کی تسکین کا ساماں ہے۔ بخشش کا توشہ ہے۔ قرارِ دلِ مضطر ہے۔ خشیت الٰہی کا منبع […]

مکمل تحریر پڑھیے »


معراج النبی ﷺ کے بارے میں نظریات
sulemansubhani نے جمعرات، 4 اپریل 2019 کو شائع کیا.

معراج النبی ﷺ کے بارے میں نظریات معراج کب ہوئی‘ اس کے بارے میں ایک سے زائدا قوال وروایات ہیں ‘ لیکن روایات کا یہ اختلاف واقعہ کی حقانیت پر اثرانداز نہیں ہوتا‘ کیونکہ اصل مقصود واقعے کا حق ہونا اور اس کا بیان ہے‘ یہی وجہ ہے کہ رسول اکرم ﷺ کی زبان مبارک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سفرِ معراج کے چند اسرار و نِکات
sulemansubhani نے بدھ، 3 اپریل 2019 کو شائع کیا.

{سفرِ معراج کے چند اسرار و نِکات} 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 تحریر: سید محمد اکرام الحق قادری مصباحی عفی عنہ صدر المدرسین دارالعلوم محبوبِ سبحانی کرلا ویسٹ ممبئی 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 معراج کا معنی : رسول اللہ ﷺکا عالمِ بیداری میں، رات کے ایک مختصر لمحے میں، اپنے جسم کے ساتھ آسمانوں تک تشریف لے جانا، پھر اس کے بعد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مغربی انداز فکر اور معراج النبی ﷺ
sulemansubhani نے پیر، 1 اپریل 2019 کو شائع کیا.

*مغربی انداز فکر اور معراج النبی ﷺ: علمی مطالعہ کی روشنی میں* غلام مصطفٰی رضوی [نوری مشن مالیگاؤں] عقل کی پرواز بہت محدود ہے، وحی کی وسعت کا اندازا عقل نہیں لگا سکتی، اسی لیے وحی کے مقابل عقل کو قبلہ بنانا دانش مندی نہیں۔ قرآن مقدس نے اسی لیے عقلاے زمانہ کو چیلنج کیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


معراج شریف کے اہم واقعات
sulemansubhani نے پیر، 1 اپریل 2019 کو شائع کیا.

معراج شریف ،آقائے دوجہاں ، سرورمرسلاں علیہ الصلوٰۃ والسلام کا عظیم معجزہ ہے ۔آپ ﷺ نے اپنی ظاہری حیات طیّبہ کے پہلے حصہ یعنی قیام مکۃ المکرمہ میں ہجر ت سے قبل ،اعلان نبوت فرمانے کے بارہویں سال ،حالت بید اری میں ،مسجد حرام شریف سے بیت المقدس تک ،پھر مسجد اقصیٰ سے فضائی وخلائی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حکمت اور 27 رجب المرجب کی فضیلت معراج کا معنی و مفہوم عربی لغت میں ’’معراج‘‘ ایک وسیلہ ہے جس کی مدد سے بلندی کی طرف چڑھا جائے اسی لحاظ سے سیڑھی کو بھی ’’معراج‘‘ کہا جاتا ہے۔ (ابن منظور، لسان العرب، ج2، ص322) حضور نبی اکرم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مشاہداتِ معراج
sulemansubhani نے جمعہ، 29 مارچ 2019 کو شائع کیا.

معراج النبی ﷺ تاریخ نبوت ‘ تاریخ انسانیت حتیٰ کہ پوری کائنات میں ایک محیّر العقول واقعہ ہے ‘جس کی کوئی اور نظیر نہیں ملتی ‘یہ ذاتِ پاکِ مصطفی ﷺ کا اعجاز اور بے پایاں اعزاز ہے ‘ اللہ تعالیٰ نے قرآنِ کریم میں سورۂ بنی اسرائیل کی پہلی آیۂ مبارکہ میں صراحت کے ساتھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »