محفوظات برائے ”رمضان کریم“ زمرہ
رشتـہ و نـکاح کے لیے وظائف
sulemansubhani نے Saturday، 2 April 2022 کو شائع کیا.

رشتـہ و نـکاح کے لیے وظائف (رمضـان کا وظــیفہ نمبر ۲) از: افتخار الحسن رضوی روحانی علاج میں چند بڑے مسائل میں سے ایک مسئلہ رشتوں میں بندش و رکاوٹ ہے۔ خصوصاً لڑکیوں کی عمریں بڑھتی جا رہیں ہیں اور مناسب رشتے نہیں ہو پاتے۔ معاشرتی نحوست کی وجہ سے طلاق کی شرح بھی خوفناک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


استقبال رمضان
sulemansubhani نے Saturday، 2 April 2022 کو شائع کیا.

♻️ عنوان: استقبال رمضان   ♻️ تحریر: پروفیسر مسعود اختر ہزاروی   ♻️ اشاعت: بروز جمعہ المبارک یکم اپریل 2022   ♻️ روزنامہ اوصاف کے تمام ایڈیشنز کے ادارتی صفحہ نمبر ایک پر   🏝🏝🏝🏝🏝🏝🏝   اسلامی سال کا آٹھواں مہینہ شعبان المعظم اختتام پزیر ہو رہا ہے اور عنقریب رمضان المبارک کا آغاز ہوگا۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وظیفہ برائے باطنی طہارت و ترقی
sulemansubhani نے Thursday، 31 March 2022 کو شائع کیا.

رمضان کے وظائف۔پہلا وظیفہ برائے باطنی طہارت و ترقی   رمضان کریم کی آمد ہے، نیکی، روحانی ترقی اور خیر و برکت جمع کرنے کا موسمِ بہار ہو گا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی کچھ وظائف و عملیات عام مسلمانوں کے فائدے کے لیے پیش کروں گا۔ بالخصوص علماء کرام، مدرسین، ائمہ مساجد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وہ جو دیں کو بچانے نکل ےتھے
sulemansubhani نے Saturday، 1 May 2021 کو شائع کیا.

وہ جو دیں کو بچانے نکل ےتھے! غلام مصطفیٰ نعیمی مدیر اعلیٰ سواد اعظم دہلی تین سو تیرہ افراد، آٹھ تلواریں، دو گھوڑے اور ستّر اونٹ، یہ اس لشکر کا کُل لیکھا جوکھا ہے جو مکے کے جنگ جو اور آزمودہ بہادروں سے دین کی حفاظت کرنے کے لیے مدینے سے روانہ ہوا تھا۔ان افراد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


افطاری کے وقت مسنون دعائیں
sulemansubhani نے Wednesday، 28 April 2021 کو شائع کیا.

افطاری کےوقت مسنون دعائیں* سوال عام طور پر افطار کے وقت، دعا کے جو الفاظ مشہور ہیں۔ اللھم لك صمت و بك امنت و عليك توكلت و علي رزقك افطرت کیا ان الفاظ کے ساتھ افطار کی دعا کسی روایت سے ثابت ہے؟ جواب احادیث مبارکہ میں افطاری کے وقت کے مختلف دعائیں موجود ہیں۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فلاح دارین کا مبارک و مسعود موسم!
sulemansubhani نے Saturday، 24 April 2021 کو شائع کیا.

فلاح دارین کا مبارک و مسعود موسم!  رمضان المبارک غلام مصطفیٰ رضوی [نوری مشن مالیگاؤں] ماہِ صیام رمضان المبارک کی بہاریں جلوہ نما ہیں۔ بلکہ پہلا عشرہ برکتوں کی صبح طلوع کر گیا- ہر سال یہ موسمِ بہار آتا ہے۔ اپنی برکتیں لُٹاتا ہے۔ سعادتوں کے توشے بٹتے ہیں۔ رحمتوں کی بادِ بہاری چلتی ہے۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تین رکعات اور ایک ہی سلام سے چار رکعات تراویح کا حکم!! (فتاویٰ رضویہ شریف کی روشنی میں) مسئلہ : دورکعت تراویح کی نیت کی قعدہ اولٰی بھول گیاتین پڑھ کربیٹھا اور سجدہ کیا تو نماز ہوئی یانہیں اور ان رکعتوں میں جو قرآن شریف پڑھا اس کااعادہ ہویانہیں اور چارپڑھ لیں تو یہ چاروں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


🏝 رمضان المبارک ۔۔ سالانہ تربیتی کورس ۔۔ مگر کیسے !!! 🏝 تحریر: پروفیسر مسعود اختر ہزاروی 🏝 اشاعت: جمعة المبارک 23 اپریل 2021، روزنامہ اوصاف کے تمام ایڈیشنز کے ادارتی صفحہ 1 پر ⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐⭐ جن لوگوں کو پروفیشنل کے طور پر عملی زندگی کے کسی بھی شعبہ میں اپنا اہم کردار ادا کرنا ہوتاہے، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


آج کتنےمنٹوں میں تراویح ختم ہوئی؟
sulemansubhani نے Tuesday، 13 April 2021 کو شائع کیا.

آج کتنےمنٹوں میں تراویح ختم ہوئی؟ تحریر: حافظ محمد تنویر قادری وٹالوی نماز تراویح کے بعد ٹائم نوٹ کرنا کہ آج قاری صاحب نے کتنے منٹوں میں کام ختم کیا ہے اور دوسری مساجد کے نمازیوں سے پوچھنا کہ تمہارے قاری صاحب نے آج تمہارے ساتھ کیا سلوک کیا ؟ اور اگر اپنی مسجد میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رمضان المبارک کی خاص تیاریاں
sulemansubhani نے Monday، 12 April 2021 کو شائع کیا.

رمضان المبارک کی خاص تیاریاں: ۱۔ پاک صاف ہوکر فرضی نمازوں کے لیے مساجد کا رخ کریں۔ کوشش کریں زیادہ سے زیادہ وقت مساجد میں ہی گزرے۔ 💕 ۲۔ باوضو رہنے کی مکمل کوشش کریں ، کثرت سے درود وسلام پڑھیں ، جب بھی مسجد میں داخل ہوں تو نفلی اعتکاف کی نیت کرلیں۔ 💕 […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com