محفوظات برائے ”شعبان المعظم“ زمرہ
جب پندھوریں شعبان کی رات ہو تو
sulemansubhani نے پیر، 29 جون 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 542 روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب پندھوریں شعبان کی رات ہو تو رات میں قیام کرو،دن میں روزہ رکھو ۱؎ کیونکہ اس رات میں اﷲ تعالٰی سورج ڈوبتے ہی آسمان دنیا کی طرف نزول رحمت فرماتا ہے کہتا ہے کہ کوئی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 541 روایت ہے حضرت ابو موسیٰ اشعری سے وہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم سے راوی کہ آپ نے فرمایا اﷲ تعالٰی پندرھویں شعبان کی شب میں توجہ کرم فرماتا ہے تو کافر یا کینہ والے کے سوا اپنی سب مخلوق کو بخش دیتا ہے۔(ابن ماجہ)اور احمد نے عبداﷲ ابن عمرو ابن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پندھوریں شعبان میں کیا ہے
sulemansubhani نے پیر، 29 جون 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 540 روایت ہے حضرت عائشہ سے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے راوی کہ فرمایا کیا تم جانتی ہو کہ اس رات یعنی پندھوریں شعبان میں کیا ہے عرض کیا یارسول اﷲ اس میں کیا ہے تو فرمایا اس رات میں اس سال پیدا ہونے والے انسان کے بچے لکھ دیئے جاتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پندرھویں شعبان کی رات
sulemansubhani نے اتوار، 28 جون 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 534 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ میں نے ایک رات رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو گم پایا دیکھا کہ آپ جنت البقیع میں تھے ۱؎ تو آپ نے فرمایا کیا تم اس سے خوف کرتی تھیں کہ تم پر اﷲ و رسول ظلم کریں گے۲؎ میں نے عرض […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شب برات کا اہتمام کس طرح کریں
sulemansubhani نے منگل، 7 اپریل 2020 کو شائع کیا.

مکمل تحریر پڑھیے »


پندرہ شعبان اور اہل مکہ کا عمل
sulemansubhani نے منگل، 7 اپریل 2020 کو شائع کیا.

پندرہ شعبان اور اہل مکہ کا عمل…!!! امام ابوعبداللہ محمد بن اسحاق بن عباس المکی الفاکہی علیہ الرحمہ (متوفی 272ھ) اپنے زمانے میں پندرہ شعبان میں اہل مکہ کے عمل کے بارے میں لکھتے ہیں: "وَأَهْلُ مَكَّةَ فِيمَا مَضَى إِلَى الْيَوْمِ إِذَا كَانَ لَيْلَةُ النِّصْفِ مِنْ شَعْبَانَ، خَرَجَ عَامَّةُ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ إِلَى الْمَسْجِدِ، فَصَلَّوْا، وَطَافُوا، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


موجودہ حالات میں شبِ براءت منانے کے تعلق سے فقیہِ اسلام ، سراج الفقہا حضرت مفتی محمد نظام الدین رضوی دام ظلہ کا بہت عمدہ بیان

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
شبِ برأت : رحمت و غفران کی رات
sulemansubhani نے جمعہ، 19 اپریل 2019 کو شائع کیا.

شبِ برأت:رحمت و غفران کی رات از : مولانا محمد یونسؔ مالیگ علیہ الرحمۃ ملی قسمت سے ہمیں رحمت و غفران کی رات ہاں! یہی پندرہویں شب یہ مہِ شعبان کی رات کیوں نہ ہم جائیں رسول عربیﷺ کے صدقے ملی اُن کے ہی وسیلے ہمیں اِس شان کی رات چار سو سالہ عبادت نہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نصف شعبان کی رات
sulemansubhani نے جمعرات، 18 اپریل 2019 کو شائع کیا.

الحمد للہ رب العالمین ، والصلاة والسلام على أشرف الأنبياء وأفضل المرسلين وأكرم العباد ، وعلى آله وصحبه ومن تبعهم بإحسان إلى يوم الدين ، وبعد: یہ بات شریعت إسلامیہ کے مسلمات میں سے ہے کہ اللہ رب العزت نے بعض أیام کو بعض پر ، أور بعض راتوں کو بعض پر ، إسی طرح بعض […]

مکمل تحریر پڑھیے »