محفوظات برائے ”شوال المکرم“ زمرہ
شوال کے چھے روزے، حکمت و فضیلت
sulemansubhani نے Wednesday، 4 May 2022 کو شائع کیا.

شوال کے چھے روزے، حکمت و فضیلت افتخار الحسن رضوی مسلمان کی طبعیت جب صالح و صاف ہو جائے تو اس کا دل عبادت کی طرف کھنچا چلا جاتا ہے۔ روزہ باطنی طہارت کا اکسیری نسخہ ہے لیکن یہ اخلاص، حسن نیت اور اس کے متقاضی پروٹوکول کے ساتھ مشروط ہے۔ تو جس نے انتیس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عید کی خوشیوں پہ سوگ کا اظہار
sulemansubhani نے Wednesday، 4 May 2022 کو شائع کیا.

*عید کی خوشیوں پہ سوگ کا اظہار*   پچھلے چند سالوں سے سوشل میڈیا پر ایک رجحان متعارف کرایا جا رہا ہے،کہ عید کے موقع پر فوت شدہ حضرات کی تصاویر اور ویڈیوز دکھی میوزک کے بیک گراؤنڈ کے ساتھ ،اور جدائی و صدمے کے اشعار کے ساتھ شئیر کی جاتی ہیں ۔   عید […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عید نماز کا طریقہ،مستحبات،مبارکبادی…؟؟ سال میں دو دفعہ ہی عید نماز آتی ہے مگر افسوس کئ لوگ عید نماز پڑھنا نہیں جانتے، کب ہاتھ اٹھانے ہیں اور کب باندھنے ہیں یہ بھی پتہ نہیں ہوتا، نماز کے دوران دوسروں کو دیکھ دیکھ کر ہاتھ اٹھاتے ہیں…افسوس، التحیات بھی یاد نہیں ہوتا…یاد رکھیے التحیات واجب ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*صدقہ فطر کی ادائیگی گندم سے ہی کیوں۔؟*   علامہ غلام رسول سعیدی رحمہ اللہ لکھتے ہیں: *”جس طرح قربانی کے جانوروں میں تنوع ہے اور ان کی کئی اقسام ہیں، اسی طرح صدقہ فطر میں بھی تنوع ہے اور اس کی کئی اقسام ہیں اور جو لوگ جس حیثیت کے مالک ہیں ، وہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تکبیرات نماز عیدین
sulemansubhani نے Saturday، 5 June 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 667 روایت ہے حضرت کثیر ابن عبداﷲ سے وہ اپنے والد سے وہ اپنے دادا سے روای ۱؎ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نمازعیدین کی پہلی رکعت میں قرأت سے پہلے سات تکبیریں کہیں اور دوسری میں قرأت سے پہلے پانچ ۲؎(ترمذی،ابن ماجہ،دارمی)۳؎ شرح ۱؎ جن کا نام عمر ابن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ایام عید و کھانا
sulemansubhani نے Saturday، 5 June 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 666 روایت ہے حضرت بریدہ سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عیدالفطر کے دن نہ جاتے تھے حتی کہ کچھ کھالیتے اور بقرعید کے دن نہ کھاتے حتی کہ نماز پڑھ لیتے ۱؎(ترمذی،ابن ماجہ،دارمی) شرح ۱؎ معلوم ہوا کہ عید کے دن کھاکر جانا اور بقرعید کے دن آکرکھانا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
بقرعید اورعیدالفطر
sulemansubhani نے Saturday، 5 June 2021 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 665 روایت ہےحضرت انس سےفرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مدینے میں تشریف لائے ا ور اہل مدینہ کے دو دن تھے جن میں وہ کھیلتے تھے فرمایا یہ دو دن کیسے ہیں وہ بولے کہ ہم ان دنوں میں زمانہ جاہلیت میں کھیلتے تھے ۱؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

حدیث نمبر 659 روایت ہے حضرت انس سے فرماتےہیں کہ رسول اﷲ عیدا لفطر کے دن عیدگاہ نہ جاتےحتی کہ کچھ چھوہارے کھالیتے طاق کھاتے تھے ۱؎(بخاری) شرح ۱؎ یہ کھانا اس لیے تھا تاکہ رمضان کے طریقہ کی تبدیلی ہوجائے۔سنت یہ ہے کہ عیدکی نمازکو کچھ کھاکرجائے،اب مسلمان سویاں،شیرخرمہ،وغیرہ کھاتےہیں جن میں چھوہارےبھی ہوتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
صدقۂ فطر کا بیان
sulemansubhani نے Wednesday، 3 February 2021 کو شائع کیا.

{صدقۂ فطر کا بیان } حدیث شریف:سرکارِ اعظم ﷺنے ارشاد فرمایا بندے کا روزہ آسمان وزمین کے بیچ میں رُکا رہتاہے جب تک صدقہ فطر ادا نہ کرے ۔ (بحوالہ : خطیب ، ابنِ عساکر) مسئلہ : صدقۂ فطر واجب ہے عمر بھر اس کا وقت ہے یعنی اگر ادا نہ کیا تواب ادا کردے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عیدین کا بیان
sulemansubhani نے Tuesday، 15 December 2020 کو شائع کیا.

{عیدین کا بیان} نمازِ عید کا طریقہ } دورکعت واجب عید الفطر یا عید الالضحیٰ ، چھ زائد تکبیر وں کے ،پیچھے امام کے ، منہ میرا کعبہ شریف کی طرف یہ نیت کرے اوراللہ اکبر کہہ کر ہاتھ باندھ لے اورثناء پڑھے پھر ہاتھوں کوکانوں تک اُٹھائے اوراللہ اکبر کہتا ہو ا ہاتھ چھوڑ […]

مکمل تحریر پڑھیے »