محفوظات برائے ”کتاب الصلوۃ“ زمرہ

حدیث نمبر 656 روایت ہے حضرت ابن عباس سے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فطرکے دن دو رکعتیں پڑھیں نہ ان سے پہلے کوئی نماز پڑھی نہ ان کے بعد ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ اس حدیث کی بنا پرعلماء فرماتےہیں کہ نمازعیدسے پہلے نفل مکروہ ہیں حتی کہ اس دن اشراق والے اشراق بھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
عیدین کی نماز خطبے سے پہلے
sulemansubhani نے Saturday، 27 March 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 654 روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم اور جناب ابوبکروعمر عیدین کی نماز خطبے سے پہلے پڑھتے تھے ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ اگرچہ حضرت عثمان غنی وعلی مرتضی نے بھی یوں ہی عمل کیا مگر چونکہ یہ دو حضرات صحابہ کی نگاہ میں بہت ہی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
بغیر اذان کے اور بغیر تکبیر کے
sulemansubhani نے Saturday، 27 March 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 653 روایت ہے حضرت جابر ابن سمرہ سےفرماتےہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک دو عیدوں سے زیادہ پڑھیں بغیر اذان کے اور بغیرتکبیر کے ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ چونکہ امیرمعاویہ کے زمانہ میں زیادنےعیدین میں اذان شروع کردی تھی اس کی تردید کے لیے صحابہ کرام بارہا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
عیدین کی نماز
sulemansubhani نے Saturday، 27 March 2021 کو شائع کیا.

باب صلوۃ العیدین عیدین کی نماز کاباب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ عید عودٌسے بنا،بمعنی لوٹنا،چونکہ یہ خوشی کا دن ہے اس لیے نیک فالی کے لیے اسےعیدکہا گیا یعنی بار بار لوٹنے والی،اب ہرخوشی کے اجتماع کو عیدکہہ دیتے ہیں جیسےعیدمیلاد،عیدمعراج،ایک شاعرکہتاہے۔شعر عِیْدٌ وَعِیْدٌ وَعِیْدٌ صِرْنَ مُجْتَمِعًا وَجْہُ الْحَبِیْبِ یَوْمَ الْعِیْدِ وَالْجَمَعَ قرآن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر 651 روایت ہےحضرت ابوہریرہ سے کہ رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم ضجنان وعسفان کے درمیان اتر ے ۱؎ تو مشرکین بولےکہ ان کی ایک نماز ہے جو انہیں اپنے باپ بیٹوں سےزیادہ پیاری ہےیعنی عصرتو اپنی طاقت جمع کرلو اوران پر ایک دم ٹوٹ پڑو ۲؎ ادھرحضرت جبرئیل نبی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 650 روایت ہے حضرت جابر سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کو بطن نخلہ میں نماز خوف پڑھاتے تھے ۱؎ تو آپ نے ایک ٹولہ کو دو رکعتیں پڑھائی پھر سلام پھیر دیا،پھر دوسرا ٹولہ آیا تو انہیں دو رکعتیں پڑھائیں پھر سلام پھیرا ۲؎(شرح سنہ) […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
نماز خوف پڑھائی
sulemansubhani نے Friday، 19 March 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 649 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں ہم کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز خوف پڑھائی ہم نے حضور کے پیچھے دو صفیں بنائیں دشمن ہمارے اور قبلہ کے درمیان تھا ۱؎ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تکیبرکہی ہم سب نے تکبیرکہی پھر حضور نے رکوع کیا اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

حدیث نمبر 648 روایت ہے حضرت جابر سے فرماتے ہیں کہ ہم رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ گئے حتی کہ جب ذات الرقاع میں پہنچے فرماتے ہیں کہ جب ہم کبھی کسی سایہ دار درخت پر پہنچتے تھے تو وہ درخت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لیئے چھوڑ دیتے تھے ۱؎فرماتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ذات الرقاع کے دن نماز خوف
sulemansubhani نے Friday، 19 March 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 647 روایت ہے حضرت یزید ابن رومان سے وہ صالح ابن خوات سے راوی ۱؎ وہ ان سے راوی جنہوں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ذات الرقاع کے دن نماز خوف پڑھی ۲؎ کہ ایک ٹولہ آپ کے ساتھ صف آراء ہوا اور دوسرا ٹولہ دشمن کے مقابل رہا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
نماز خوف
sulemansubhani نے Friday، 19 March 2021 کو شائع کیا.

باب صلوۃ الخوف خوف کی نماز کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ یعنی جب بحالت جہاد یہ خوف ہوکہ اگر سب لشکر باجماعت نماز میں مشغول ہوا تو کفار ماردیں گے تب نماز باجماعت کس طرح پڑھی جائے اور اس پر قر یبًا ساری امت کا اجماع ہے کہ صلوۃ خوف تاقیامت باقی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-