محفوظات برائے ”کتاب العلم“ زمرہ

٭ حضرت ابنِ عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے ’’العلم حیٰوۃ الاسلام و عماد الدین‘‘ علم اسلام کی زندگی ہے اور دین کا ستون ہے۔ (کنزا لعمال) ٭ حضرتِ عبادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ علم عبادت سے بہتر ہے۔ اسی طرح حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*درس 014: (كِتَابُ الطَّهَارَةِ) (فَصْلٌ شَرَائِطُ أَرْكَانِ الْوُضُوءِ)* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وَأَمَّا شَرَائِطُ أَرْكَانِ الْوُضُوءِ (فَمِنْهَا) أَنْ يَكُونَ الْوُضُوءُ بِالْمَاءِ ارکانِ وضو کی شرائط: ان میں سے پہلی شرط یہ ہے کہ وضو *پانی* سے ہو۔ حَتَّى لَا يَجُوزَ التَّوَضُّؤُ بِمَا سِوَى الْمَاءِ مِنْ الْمَائِعَاتِ كَالْخَلِّ، وَالْعَصِيرِ، وَاللَّبَنِ، وَنَحْوِ ذَلِكَ لہذا پانی کے علاوہ کسی بھی مائع […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اس علم کی مثال جس سے نفع نہ اٹھایا جائے
sulemansubhani نے Saturday، 29 December 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :269 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اس علم کی مثال جس سے نفع نہ اٹھایا جائے اس خزانہ کی سی ہے جس سے اﷲ کی راہ میں خرچ نہ کیا جائے ۱؎ (احمدودارمی) شرح ۱؎ سبحان اﷲ! کیا پاکیزہ مثال ہے،یعنی جس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :268 روایت ہے حضرت ابن مسعود سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ علم سیکھو اور لوگوں کو سکھاؤ فرائض سیکھو اور لوگوں کو سکھاؤ قرآن سیکھو اور لوگوں کو سکھاؤ ۱؎ میں وفات پانے والا ہوں علم عنقریب اٹھ جائے گا فتنے ظاہر ہوں گے حتی کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


یہ علم جاتے رہنے کے وقت ہوگا
sulemansubhani نے Friday، 28 December 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :267 روایت ہے زیاد ابن لبید سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی چیز کا تذکرہ فرمایا اور فرمایا کہ یہ علم جاتے رہنے کے وقت ہوگا ۲؎ میں نے عرض کیا یارسول اﷲ علم کیسے جاسکتا ہے؟ ہم قرآن پڑھتے ہیں اور اپنے بچوں کو پڑھاتے رہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تعلیم کا مفہوم
sulemansubhani نے Thursday، 27 December 2018 کو شائع کیا.

تعلیم کا مفہوم تنویر ارشد اللہ عزوجل کی اس دنیا میں مختلف قسم کی مخلوقات پائی جاتی ہیں اُن میں بعض مخلوقات کے پاس کچھ قدرتی صلاحتیں ہوتی ہیں جو اُنھیں ان کے ماحول کے ساتھ ہم آہنگی میں مدد فراہم کرتی ہیں اور انھیں اس مقصد کے حصول کے لیے کسی منظم تعلیم و […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :265 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم نے کہ غم کے کنوئیں سے اﷲ کی پناہ مانگو لوگوں نے عرض کیا یارسول اﷲ غم کا کنوآں کیا ہے فرمایا دوزخ میں ایک جنگل ہے جس سے خود دوزخ روزانہ چار سو بار پناہ مانگتی ہے ۱؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :264 روایت ہے حضرت حذیفہ سے ۱؎ آپ نے فرمایا اے قاریوں کے گروہ سیدھے رہو کیونکہ تم بہت ہی پہلے ہو۲؎ اگر تم ہی الٹے سیدھے ہوگئے تو تم بڑی گمراہی میں پڑجاؤ گے۳؎ (بخاری) شرح ۱؎ آپ کا نام حذیفہ ابن یمان ہے،کنیت ابوعبداﷲ،آپ کے والد یمان کا نام جمیل تھا،لقب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :263 روایت ہے حضرت ابن سیرین سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ علم دین ہے لہذا غورکرو اپنا دین کس سے حاصل کرتے ہو۲؎(مسلم) شرح ۱؎ آپ کا نام محمد ابن سیرین،کنیت ابوبکرہے،شاندار تابعین میں سے ہیں،آپ کے والدسیرین حضرت انس کے آزادکردہ غلام تھے،آپ بڑے عالم،فقیہ،علم تعبیر کے امام تھے،آپ کی عمر۷۷سال ہوئی، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جو نہ جانتا ہو وہ کہہ دے اﷲ جانے
sulemansubhani نے Tuesday، 25 December 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :262 روایت ہے حضرت عبداﷲ سے فرمایا اے لوگو!جو کوئی کچھ جانتا ہوتو بیان کردے اور جو نہ جانتا ہو وہ کہہ دے اﷲ جانے ۱؎ کیونکہ علم یہ ہی ہے جسے تم نہ جانو تو کہہ دو اﷲ جانے۲؎ اﷲ تعالٰی نے اپنے نبی سے فرمایا کہ فرمادو میں نبوت پر تم […]

مکمل تحریر پڑھیے »