محفوظات برائے ”کلام“ زمرہ
تاج دار حرم، ہو نگاہ کرم قوالی سے نعت
sulemansubhani نے Sunday، 18 September 2022 کو شائع کیا.

خیال خاطر۔ 6 *تاج دار حرم، ہو نگاہ کرم*کے عنوان سے ایک مشہور قوالی تھی جسے آج کل کے رسمی اور پاکستان کے نقال انڈین نعت خواں حضرات نے اچک لیا ہے اور کل کی قوالی اب نعت کے روپ میں بھی مذہبی اسٹیجوں پر بلا کسی رکاوٹ کے دھڑلے سے اسی دھن میں پڑھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ابوفراس الحمدانی کے چند اشعار
sulemansubhani نے Monday، 21 February 2022 کو شائع کیا.

‘اتوار تحریر سلسلے کی پہلی پوسٹ،ابوفراس الحمدانی کے چند اشعار’   🤲رضاے مولیٰ از ہمہ اولیٰ🤲 اس جہانِ رنگ و بُو میں ایک سے بڑھ کر ایک فن اور ایک سے بڑھ کر ایک فن کار ہوا ہے مثلاً شاعری کو ہی لے لیجیے،نظریاتی اور اعتقادی حیثیت سے قطعِ نظر،زمانہ قدیم سے اب تک ایسے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حجاب ، دشمنانِ اسلام کا کفن
sulemansubhani نے Tuesday، 8 February 2022 کو شائع کیا.

🕋حجاب ، دشمنانِ اسلام کا کفن⚔️   پردے پہ عمل ، دافعِ اَشرار و فِتَن ہے کردار کی آنکھوں میں یہ غیرت کی کرن ہے   پردے کو فقط عزتِ نِسواں نہ سمجھیے یہ دشمنِ اسلام کے خوابوں کا کفن ہے   ناپاک ہَوَس کے لیے بنتا ہے رکاوٹ بدکاروں کو اِس واسطے پردے سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ان کے سِوا رضا کوئی حامی نہیں جہاں گزرا کرے پِسَر پہ پِدَر کو خَبَر نہ ہو (حدائقِ بخشش،ص131) ابو الحسان عطاری مدنی مشکل الفاظ کے معانی: پِسَر:بیٹا،پِدَر:باپ معنٰی و مفہوم:اے رضا!قیامت کادن انتہائی ہولناک دن ہوگا۔ اس دن ہر طرف نفسا نفسی کا عالَم ہوگا،دوست دوست سے، بھائی بھائی سے اورباپ بیٹے سے پیچھا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فرماتے ہیں یہ دونوں ہیں سردارِ دو جہاں اے مرتضیٰ! عَتِیْق و عُمَر کو خبر نہ ہو (حدائقِ بخشش،ص130) (ابو الحسان عطاری مدنی) مشکل الفاظ کے معانی:مرتضیٰ:پسندیدہ،علی المرتضیٰ کَرَّمَ اللّٰہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم کا لقب،عتیق:آزاد،صدیقِ اکبر رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ کا لقب معنٰی و مفہوم:اس شعر میں اس فرمانِ مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شاہ است حسین رباعی کے انکار پر علامہ شریف الحق امجدی کے دلائل کا تحقیقی جائزہ….!!! دیکھا گیا ہے شاہ است حسین رباعی کو لے لوگوں میں عجیب تاثر پیش کیا جا رہا ہے کوئی کہتا ہے اس کی سند پیش کرو ، کوئی کہتا ہے یہ کسی کتاب میں ثابت نہیں، کوئی کہتا رباعی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


آسماں خوان، زمیں خوان، زمانہ مہمان صاحبِِ خانہ لقب کس کا ہے تیرا تیرا (حدائق بخشش) مشکل الفاظ کے معانی: خوان: دستر خوان۔ زمانہ: عالَم، مراد ساری کائنات۔لقب:وصفی نام۔صاحب خانہ:میزبان۔  معنی ومفہوم : آسمان اور زمین حضورپُرنور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کےدسترخوان ہیں اور آپ کی مقدس ذات میزبان ہےتوگویا تمام مخلوق کوجو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


گزرے جس راہ سے وہ سیِّدِوالا ہو کر رہ گئی ساری زَمیں عَنْبرِسارا ہو کر (حدائق بخشش) مشکل الفاظ کےمعانی:سیِّدِِوالا:عالی مرتبت سردار۔ عنبر: ایک قسم کی خوشبو۔سارا: خالص۔ معنی ومفہوم: اعلیٰ حضرت امام احمدرضاخان رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ اس شعرمیں حضور نبی پاک صاحبِ لولاک صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کےایک معجزےکی طرف اشارہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ذرّے جھڑ کر تیری پیزاروں کے تاجِ سر بنتے ہیں سیاروں کے (حدائق بخشش) مشکل الفاظ کے معانی:ذرے:انتہائی باریک اورنہایت چھوٹےٹکڑے۔پیزاروں: (نعلینِ مبارکین) مبارک جوتے۔ سیاروں: گردش کرنےوالے ستارے۔ معنی ومفہوم:حضورنبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی مبارک نعلین یعنی جوتوں سے جھڑکر گرنےوالی خاک کے ذروں کی عظمت وبلندی کاعالَم ایسا ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہمارے ہاں ایک شعر پڑھا جاتا ہے   غرور حوروں کا توڑ ڈالا لگا کے ماتھے پہ تِل خدا نے جو کالے رنگ کا غلام تیرا ﷺ بلال رضی اللہ عنہ آیا کمال آیا   اس بارے میں چند باتیں عرض ہیں   اولا: سیدنا بلال حبشی رضی اللہ عنہ سوڈان حبشی ہیں اور خاص […]

مکمل تحریر پڑھیے »