محفوظات برائے ”غزلیہ شاعری“ زمرہ
فتنہ گر کیا میرا نالہ رَسا ہو جائے گا
sulemansubhani نے Thursday، 5 December 2019 کو شائع کیا.

فتنہ گر کیا میرا نالہ رَسا ہو جائے گا  کلام : استاذِ زمن علامہ حسن رضا بریلوی  ❤️ فتنہ گر کیا میرا نالہ رَسا ہو جائے گا کچھ نہ ہو گا جب بھی اِک محشر بپا ہو جائے گا ❤️ پردۂ دَر تو اُٹھاتے ہو جنابِ دل مگر یہ بھی ہے معلوم کس کا سامنا ہو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پوچھتے ہیں لوگ کیوں مضطر تیرا دل ہوگیا
sulemansubhani نے Wednesday، 4 December 2019 کو شائع کیا.

پوچھتے ہیں لوگ کیوں مضطر تیرا دل ہو گیا کلام : استاذِ زمن علامہ حسن رضا بریلوی  ❤️ پوچھتے ہیں لوگ کیوں مضطر تیرا دل ہو گیا کچھ تمہیں معلوم ہے کس پر یہ مائل ہو گیا ❤️ خوش نہ ہوں ٹکڑے اگر آئینۂ دل ہو گیا اُن کی یکتائی کا دعوی بھی تو باطل ہو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مر گیا بیمارِ فرقت مختصر قصہ ہوا
sulemansubhani نے Thursday، 21 November 2019 کو شائع کیا.

مر گیا بیمارِ فرقت مختصر قصہ ہوا کلام: استاذِ زمن علامہ حسن رضا بریلوی  ❤️ مر گیا بیمارِ فرقت مختصر قصہ ہوا روز کا جھگڑا مٹا بہتر ہوا اچھا ہوا ❤️ مرگِ عاشق پر یہ رہ رہ کر تأسف کس لیے خاک ڈالو ذکر بھی چھوڑو جو ہونا تھا ہوا ❤️ آپ ہی قصداً بلانا مجھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مے سے کیا رنگ کا نکھار ہوا 
sulemansubhani نے Tuesday، 19 November 2019 کو شائع کیا.

مے سے کیا رنگ کا نکھار ہوا  کلام : استاذِ زمن علامہ حسن رضا بریلوی ❤️❤️❤️ مے سے کیا رنگ کا نکھار ہوا پھول پیکر وہ گل عذار ہوا ❤️❤️❤️ خاک میں مل گئی خوشی اپنی کہ وہ دشمن کا سوگوار ہوا ❤️❤️❤️ میرے دل پر بھی اب کوئی جلوہ طور کا تو بہت وقار ہوا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


 اس شان سے وہ بزم میں شب جلوہ گر ہوا
sulemansubhani نے Sunday، 17 November 2019 کو شائع کیا.

 اس شان سے وہ بزم میں شب جلوہ گر ہوا کلام : استاذِ زمن علامہ حسن رضا بریلوی ❤️❤️❤️ اس شان سے وہ بزم میں شب جلوہ گر ہوا پروانۂ جمال چراغِ قمر ہوا ❤️❤️❤️ تم چھپ گئے تو رازِ محبت نہ چھپ سکا پردہ تمہارا عاشقوں کا پردہ دَر ہوا ❤️❤️❤️ دل اپنی راہ ہوش […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عدو نے حالِ محبت جو آ شکار کیا
sulemansubhani نے Friday، 1 November 2019 کو شائع کیا.

عدو نے حالِ محبت جو آ شکار کیا کلام: استاذِ زمن علامہ حسن رضا بریلوی  ❤️ عدو نے حالِ محبت جو آ شکار کیا  تمہیں خدا کی قسم تم نے اعتبار کیا ❤️ تمہارے وعدے کا اتنا تو اعتبار کیا کہ بعد مرگ بھی مرقد میں انتظار کیا ❤️ مصیبت ایسی اٹھائی کہ صبح یاد نہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عیادت کیوں کریں وہ مدعا کیا
sulemansubhani نے Wednesday، 30 October 2019 کو شائع کیا.

عیادت کیوں کریں وہ مدعا کیا ❤️ کلام : استاذِ زمن علامہ حسن رضا بریلوی پیش کش: ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی  ❤️  عیادت کیوں کریں وہ مدعا کیا کہ دردِ بے کسی کا پوچھنا کیا ❤️ ہجوم صدمۂ فرقت تو دیکھو کرے اب صبر طاقت آزما کیا ❤️ نہ سُوجھا دل لگاتے وقت کچھ بھی پر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کرے ایسے سے کوئی التجا کیا
sulemansubhani نے Monday، 28 October 2019 کو شائع کیا.

کرے ایسے سے کوئی التجا کیا کلام : استاذِ زمن علامہ حسن رضا بریلوی پیش کش: ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی ❤️ کرے ایسے سے کوئی التجا کیا کہے جو سُن کے مطلب مدعا کیا ❤️ کوئی افسوں پڑھا یا گالیاں دیں مجھے یہ چپکے چپکے کہہ لیا کیا ❤️ میرے گھر پوچھتا آیا انہیں غیر مجھے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


میں کیا پوچھوں کہ ہے میری خطا کیا
sulemansubhani نے Saturday، 19 October 2019 کو شائع کیا.

میں کیا پوچھوں کہ ہے میری خطا کیا  کلام : استاذِ زمن علامہ حسن رضا بریلوی  پیش کش : ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ❤️ میں کیا پوچھوں کہ ہے میری خطا کیا عتاب بے سبب کا پوچھنا کیا ❤️ نہیں احوالِ دل تعریف دشمن سنیں وہ کان دھر کر ماجرا کیا ❤️ چڑھاؤ آستیں خنجر نکالو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


 قابومیں شرم ہی کے رہے گا شباب کیا
sulemansubhani نے Wednesday، 16 October 2019 کو شائع کیا.

 قابومیں شرم ہی کے رہے گا شباب کیا از: علامہ حسن رضا بریلوی  پیش کش: ڈاکٹر محمد حسین مشاہدرضوی ❤️ قابومیں شرم ہی کے رہے گا شباب کیا جلدی ہے تجھ کو اے دل پُر اضطراب کیا ❤️ اے دل سوال کے لیے یہ اضطراب کیا کچھ یہ بھی ہے خبر کہ ملے گا جواب کیا ❤️ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com