سنن ابن ماجہ شرح و مترجم
سنن ابن ماجہ جلد 1 سنن ابن ماجہ جلد 2 سنن ابن ماجہ جلد 3 سنن ابن ماجہ جلد 4 سنن ابن ماجہ جلد 5 سنن ابن ماجہ جلد 6 ابن ماجہ ج1 ابن ماجہ ج2 سنن ابن ماجہ جلد 1 سنن ابن ماجہ جلد 2
سنن ابن ماجہ جلد 1 سنن ابن ماجہ جلد 2 سنن ابن ماجہ جلد 3 سنن ابن ماجہ جلد 4 سنن ابن ماجہ جلد 5 سنن ابن ماجہ جلد 6 ابن ماجہ ج1 ابن ماجہ ج2 سنن ابن ماجہ جلد 1 سنن ابن ماجہ جلد 2
حدیث نمبر218 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ نماز میں جمائی شیطان کی طرف سے ہے تو جب تم میں سے کسی کو جمائی آئے تو بقدر طاقت دفع کرے ۱؎(ترمذی)اور ترمذی کی دوسری روایت میں اور ابن ماجہ میں ہے کہ اپنا ہاتھ اپنے […]
الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 10 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے تو اپنے منہ کے سامنے کچھ رکھ لے ۱؎ اگر نہ پائے تو اپنی لاٹھی گاڑھ لے اگر اس کے پاس لاٹھی نہ ہو تو […]
حدیث نمبر :695 روایت ہے حضرت ابن عمرسے فرماتے ہیں رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے سات جگہ نماز پڑھنے سے منع کیا: کوڑی،مذبح،قبرستان ۱؎،بیچ راستہ میں،۲؎ اور حمام اور اونٹ بندھنے کی جگہ۳؎ اورکعبہ شریف کی چھت پر۴؎(ترمذی،ابن ماجہ) شرح ۱؎ کوڑی اور مذبح میں گندگیاں پھیلی ہوتی ہیں،اس لئے وہاں نمازہوگی ہی […]
حدیث نمبر :681 روایت ہے حضرت ابوسعید خدری سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب تم کسی شخص کو مسجدکی خبرگیری کرتے دیکھو ۱؎ تو اس کے ایمان کی گواہی دے دو۲؎ کیونکہ رب تعالٰی فرماتا ہے کہ مسجدیں وہی لوگ آباد کرتے ہیں جو اﷲ اور قیامت پر ایمان […]
امام ابن ماجہ نام ونسب :۔محمد ۔کنیت ،ابو عبداللہ ۔عرف ،ابن ماجہ ۔اور والد کا نام یزید ہے ،سلسلہ نسب یوں بیان کیاجاتاہے ۔ ابو عبداللہ محمدبن یزید بن عبداللہ الربعی القزوینی ۔ ماجہ کے بارے میں اختلاف ہے ۔بعض کہتے ہیں کہ یہ آپکی والدہ ماجدہ کانام تھا ، علامہ زبیدی نے تاج العروس میں […]
معراج النبی ﷺ تاریخ نبوت ‘ تاریخ انسانیت حتیٰ کہ پوری کائنات میں ایک محیّر العقول واقعہ ہے ‘جس کی کوئی اور نظیر نہیں ملتی ‘یہ ذاتِ پاکِ مصطفی ﷺ کا اعجاز اور بے پایاں اعزاز ہے ‘ اللہ تعالیٰ نے قرآنِ کریم میں سورۂ بنی اسرائیل کی پہلی آیۂ مبارکہ میں صراحت کے ساتھ […]
حدیث نمبر :408 روایت ہے حضرت ابو رافع سے فرماتے ہیں کہ جب رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے لیئے وضو کرتے تو اپنی انگلی کی انگوٹھی کو ہلاتے تھے ۱؎ ان دونوں کو دارقطنی نے روایت کیا اور ابن ماجہ نے اخیرکو۔ شرح ۱؎ انگوٹھی اگر تنگ ہو کہ بغیر ہلائے اس […]
حدیث نمبر :355 روایت ہے حضرت عبدالرحمان بن حسنہ سے ۱؎ فرماتے ہیں ہمارے پاس رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے کہ آپ کے ہاتھ شریف میں ڈھال تھی آپ نے ڈھال زمین پر رکھی پھر بیٹھ کراس کے پیچھے پیشاب کیا ۲؎ تو بعض کفار بولے انہیں دیکھو تو عورتوں کیطرح پیشاب […]
حدیث نمبر :353 روایت ہے حضرت ابوایوب و جابر و انس سے کہ جب یہ آیت نازل ہوئی کہ اس مسجد میں ایسے لوگ ہیں جو خوب پاک ہونا پسند کرتے ہیں اور اﷲ ستھروں کو پسند فرماتاہے ۱؎ تو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اے انصار کے گروہ اﷲ نے […]