امام بخاری علیہ رحمہ کی قبر سے کستوری کی خوشبو آنا مذکورہ روایت کی سند پر جناب عامر بن عبدالقيوم الأثري کی طرف سے وارد اعتراضات کا تحقیقی جائزہ ازقلم: اسد الطحاوی الحنفی البریلوی   تمہید: ہم کو معلوم نہیں کہ سلفیہ حضرات کیوں ائمہ کے بارے ایسے مشہور واقعات جنکو محدثین و مورخین اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کیا قبر کو مس کرنا یعنی تبرک حاصل کرنا غیر مقلدین کے نزدیک شرک نہیں ؟   غیر مقلدین کے مجتہد علامہ ابن تیمیہ صاحب لکھتے ہیں :   وأما التمسح بالقبر أو الصلاة عنده أو قصده لأجل الدعاء عنده معتقدا أن الدعاء هناك أفضل من الدعاء في غيره أو النذر له ونحو ذلك فليس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتا
sulemansubhani نے Tuesday، 26 April 2022 کو شائع کیا.

حدیث رسولﷺ ”میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتا” مذکورہ روایت پر امن پوری کے بھونڈے اعتراضات کا تحقیقی جائزہ! ازقلم:اسد الطحاوی الحنفی البریلوی   امن پوری کے اعتراضات مذکورہ روایت پر درج زیل ہیں : ۱۔ یہ حدیث منکر (ضعیف) ہے سبب ضعف! امام ابن حبان فرماتے ہیں : مشرح بن هاعان كنيته […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کیا کتاب الحیل امام ابو حنیفہ یا انکے اصحاب کی لکھی گئی ہے ؟ یا اصحاب الحدیث کی شرارت تھی تحریر: اسد الطحاوی الحنفی   امام ذھبی ؒ مناقب الامام ابی حنیفہ ؓ میں باسند صحیح روایت نقل کرتے ہیں : الطحاوي، سمعت أحمد بن أبي عمران، يقول: قال محمد بن سماعة سمعت محمد بن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام ابو نعیم اصفہانی کا امام اعظم پرجروحات سے رجوع اور بطور ازالہ مسند ابی حنیفہؓ جمع کرنا!!! تحریر :اسد الطحاوی الحنفی البریلوی   امام ابو نعیمؒ اصفہانی ایک صوفی اصول میں اشعری اور فروع میں شافعی تھے   امام ذھبی انکا تذکرہ ان الفاظ میں کرتے ہیں : لإمام، الحافظ، الثقة، العلامة، شيخ الإسلام، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام ابو حنیفہؓ کی مجلس میں تمہارا جانا میرے پاس ایک ماہ تک آنے سے زیادہ بہتر اور نفع بخش ہے!!!   امام زھیر بن معاویہ جو اپنے وقت میں لا مثل ثبت حجت درجہ کا محدث تھے اور انکو امیر الومومنین کے درجہ کے محدثین پر مقدم کیا جاتا تھا حافظہ اور علم حدیث […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قبر کے پاس قرآن کی تلاوت
sulemansubhani نے Friday، 8 April 2022 کو شائع کیا.

قبر کے پاس قرآن کی تلاوت اور ظہیر امن پوری کے مضمون کا رد ازقلم: اسد الطحاوی   موصوف اپنی تحریر کا آغاذ کچھ اس طرح کرتا ہے : قرآن خوانی کی شرعی حیثیت تحریر: غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری   قریب الموت، میت اور قبر پر قرآن پڑھنا قرآن و حدیث سے ثابت نہیں۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مالک اشتر قاتل تھا حضرت عثمان کا
sulemansubhani نے Monday، 14 February 2022 کو شائع کیا.

مالک اشتر قاتل تھا حضرت عثمان کا اور اسکی زبان سے اقرار پر مبنی روایات متعدد اسانید سے مروی ہیں   اس کتاب میں مالک اشتر جیسے فاسق کو حضرت عثمان کے قتل سے بری کرنے کے لیے ایک روایت پیش کی گئی ہے : ابن إدريس، عن حسن بن فرات، عن أبيه، عن عمير […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث توسل آدم علیہ السلام کی ایک سند کی تحقیق! تحقیق :اسد الطحاوی الحنفی البریلوی   ایک روایت جو امام ابن الجوزیؒ نے اپنی تصنیف الوفاء بفضائل مصطفیٰ میں لائے ہیں ہم اسکے ہر ہر راوی کی توثیق پیش کرتے ہیں   علامہ ابن تیمیہ نے اس روایت کو امام ابن الجوزی سے باسند متصل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مشہور روایت ”امام کی قرات مقتدی کی قرات ہے” اس مشہور روایت پر اصحاب الحدیث نے یہ اعتراض کیا ہے کہ یہ روایت مرسل ہے اسکو مرفوع بیان کرنے میں امام ابو حنیفہ ہیں لیکن انکی متابعت دو راویان نے کی ہے ابو عمارہ جو کہ متروک ہے اور جابر جعفی جو کہ متروک ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »