لوکان بعدی نبی لکان عمر بن الخطاب پر کچھ اشکالات کے جوابات بقلم اسد طحاوی   ہم نے ایک مشہور روایت لَوْ كَانَ بَعْدِي نَبِيٌّ لَكَانَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ پر ایک تحریر پیش کی تھی اور اسکے مرکزی راوی مشرح بن ھاعان پر محدثین کی توثیق اور جرح کا جواب پیش کیا تھا لیکن ہمارے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ابن حزم ایک پہلا نمونہ تھا جو ہر کسی کے لیے تقلیدکا انکار کرتا تھا کہ   ہر قسم کا شخص چاہے موچی ، درزی ، سبزی والا، عامی مفتی ، قاری ، ہر کوئی اجتیہاد کرے اپنے اپنے علم کے مطابق   اب یہ ایک ایسا بھونڈا قول اور نظریہ تھا جسکی کوئی لاجک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کیا ضعیف حدیث اور عدم حدیث ایک ہی چیز ہے؟ میں نے ایک لوگوں جن میں اکثریت غیر مقلدین کی ہے انکو دیکھا کہ انکے نزدیک ضعیف حدیث اور عدم حدیث کا ایک ہی معنی ہے اور کچھ نمونے تو موضوع اور ضعیف روایات کو ایک ہی باب میں لا کھڑا کرتے ہیں اسکی وجہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کیا حضرت بی بی فاطمہ کی کنیت ام ابیھا نبی کریمﷺ یا اصحاب رسولﷺ سے ثابت ہے ؟ جن مورخین اور محدثین کی کتب سے انکا اس کنیت کو نقل کرنے کو بعض لوگ دلیل بنا رہے ہیں لیکن اس کے ماخذ کیا ہیں ؟ وہ درج ذیل دلائل ہیں : امام طبرانی ایک روایت […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com