امام احمد رضا اور حفاظتِ اعمال
sulemansubhani نے Tuesday، 25 May 2021 کو شائع کیا.

امام احمد رضا اور حفاظتِ اعمال تحریر : نثار مصباحی رکن : روشن مستقبل، دہلی یہ مسلّمات میں سے ہے کہ نیتوں میں پاکیزگی اور ارادوں میں اخلاص ہی سے کوئی عمل قبولیت کے لائق ٹھہرتا ہے۔ اگر یہ نہ ہو تو بڑے سے بڑا عمل بھی بارگاہِ الہی تک رسائی کے قابل نہیں ہوتا۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کھی ان کھی  کیا اعلی حضرت بریلوی اور مولوی اشرف علی تھانوی نے ایک ساتھ دیوبند میں پڑھا تھا؟ از قلم:- مناظر اہلسنّت ماہر رضویات علامہ عبدالستار ہمدانی المعروف مصروف برکاتی رضوی نوری

مکمل تحریر پڑھیے »


علم سائنس حاصل کرنے والے طالبعلموں کے نام نصیحت!!! اپنے وقت کے جانے مانے سائنسدان پروفیسر حاکم علی پرنسپل اسلامیہ کالج لاہور نے امام احمد رضا رحمہ اللہ کے نام ایک خط لکھا اور انہیں جدید سائنسی نظریات قبول کرنے کی دعوت دی(کیونکہ ہند میں اس وقت اعلحضرت نیوٹن ، آئن سٹائن اور باقی سائنسدانوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ عٰلِمُ الۡغَيۡبِ وَالشَّهَادَةِ الۡكَبِيۡرُ الۡمُتَعَالِ‏ ۞ ترجمہ: وہ ہر غیب اور ہر ظاہر کو جاننے والا ہے سب سے بڑا نہایت بلند ہے۔ تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : وہ ہر غیب اور ظاہر کو جاننے والا ہے، سب سے بڑا نہایت بلند ہے۔ (الرعد […]

مکمل تحریر پڑھیے »