Surah Al Baqarah Ayat No 187
sulemansubhani نے Thursday، 25 June 2020 کو شائع کیا.

اُحِلَّ لَکُمْ لَیۡلَۃَ الصِّیَامِ الرَّفَثُ اِلٰی نِسَآئِکُمْؕ ہُنَّ لِبَاسٌ لَّکُمْ وَاَنۡتُمْ لِبَاسٌ لَّہُنَّؕ عَلِمَ اللہُ اَنَّکُمْ کُنۡتُمْ تَخْتَانُوۡنَ اَنۡفُسَکُمْ فَتَابَ عَلَیۡکُمْ وَعَفَا عَنۡکُمْۚ فَالۡـٰٔنَ بٰشِرُوۡہُنَّ وَابْتَغُوۡا مَا کَتَبَ اللہُ لَکُمْ۪ وَکُلُوۡا وَاشْرَبُوۡا حَتّٰی یَتَبَیَّنَ لَکُمُ الْخَیۡطُ الۡاَبْیَضُ مِنَ الْخَیۡطِ الۡاَسْوَدِ مِنَ الْفَجْرِ۪ ثُمَّ اَتِمُّوا الصِّیَامَ اِلَی الَّیۡلِۚ وَلَا تُبٰشِرُوۡہُنَّ وَاَنۡتُمْ عٰکِفُوۡنَۙ فِی الْمَسٰجِدِؕ تِلْکَ حُدُوۡدُ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عمل میں میانہ روی
sulemansubhani نے Saturday، 20 June 2020 کو شائع کیا.

باب القصد فی العمل عمل میں میانہ روی کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ قصد کے معنی ارادہ بھی ہیں اور درمیانی رفتار بھی یہاں دوسرے معنی میں ہے۔خیال رہے کہ فرائض و واجبات تو رب تعالٰی کی طرف سے مقرر ہیں ان میں زیادتی یا کمی ہوسکتی ہی نہیں نوافل میں بندے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


افطار، سحری، اعتکاف اور شب قدر کی فضیلت احادیث کہ روشنی میں تحریر: محمد پرویز رضا حشمتی ’آج کل ماہ رمضان المبارک میں بہت سے لوگ بلا کسی قوی عذر کے روزہ نہیں رکھتے، ان میں سے بعض تو محض کم ہمتی کی وجہ سے نہیں رکھتے، ایسے ہی ایک شخص کو، جس نے عمر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


افطار کرانے کی فضیلت
sulemansubhani نے Monday، 27 April 2020 کو شائع کیا.

افطار کرانے کی فضیلت نسائی وابن خزیمہ زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ، راوی ہیں کہ فرما یا: جو روزہ دار کا روزہ افطار کرائے یاغازی کا سامان کردے تواسے بھی اتنا ہی ثواب ملے گا۔ ( نسائی شریف ) میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو ! جہاں روزہ رکھنا باعث ثواب ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


افطار میں جلدی
sulemansubhani نے Sunday، 26 April 2020 کو شائع کیا.

افطار میں جلدی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ احمد وترمذی وابن خزیمہ وابن حبان حضرت سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے راوی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ فرما تے ہیں: کہ اللہ عزوجل نے ارشاد فرمایا: میرے بندوں میں مجھے زیادہ پیارا وہ ہے جو افطار میں جلدی کرتا ہے۔ میرے پیارے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سحری وافطار کا بیان
sulemansubhani نے Saturday، 25 April 2020 کو شائع کیا.

سحری وافطار کا بیان رسول گرامی وقار ﷺ کا فرمان عالیشان ہے’’ سحری کھائو کہ سحری کھانے میں برکت ہے ہمارے اور اہل کتاب کے روزوں میں فرق سحری کا لقمہ ہے‘‘۔ (بخاری ومسلم) میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو ! ضرور ضرور سحری کھاکر اپنے مسلمان اور غلامان رسول اہونے کا مظاہرہ کرو۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دُعائے افطار کب پڑھے؟
sulemansubhani نے Saturday، 18 May 2019 کو شائع کیا.

*دُعائے افطار کب پڑھے؟* اَللّٰھُمَّ اِ نِّیْ لَکَ صُمْتُ وَبِکَ اٰمَنْتُ وَعَلٰی رِزْقِکَ اَفْطَرْتُ (اے اللہ ! میں نے تیرے ہی لیے روزہ رکھا اور تیرے ہی اوپر ایمان لایا اور تیرے ہی رزق پر افطار کیا) اس دعا کو افطار کر کے پڑھ لینا چاہیے۔ عام طور سے لوگ افطار سے پہلے ہی اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*افطار پارٹیاں* ایک جائزہ!
sulemansubhani نے Friday، 17 May 2019 کو شائع کیا.

*افطار پارٹیاں* ایک جائزہ! روزہ افطار کرانا یقینا بڑے ثواب کا کام ہے لیکن کوئی ثواب کا کام اسی وقت تک ثواب کا رہتا ہے جب تک کہ اس میں کوئی دنیاوی غرض اور رِیا نہ شامل ہو، ورنہ ثواب تو کجا اُلٹے وہ عذاب کا کام ہو جاتا ہے۔ اسی قبیل سے افطار کرانا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


افطار کا بیان
sulemansubhani نے Wednesday، 24 April 2019 کو شائع کیا.

افطار کا بیان میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو! جب بندہ دن بھر صبر و ضبط کا مظاہرہ کر کے روزہ کو مکمل کرتا ہے اور مغرب کا وقت آتا ہے تو وہ حلال چیزیں جو اس کے لئے روزہ کی حالت میں حرام کر دی گئی تھیں اب پھر سے حلال ہو جاتی ہیں، اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حفاظت حدیث
sulemansubhani نے Sunday، 30 December 2018 کو شائع کیا.

حفاظت حدیث گذشتہ اوراق میں آپ ملاحظہ فرماچکے کہ علم حدیث کو حجت شرعی ہونے کی سند قرآن کریم سے ملی ہے ۔ خدا وند قدوس نے اپنی اطاعت کے ساتھ اپنے آخری رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی اطاعت کاحکم دیا اور ہر مسلمان کو اس پر عمل پیرا ہو نے کی بدولت […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com