ہر نماز کے لیئے وضو کا حکم دیا گیا تھا
sulemansubhani نے Thursday، 21 March 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :405 روایت ہے حضرت محمدابن یحیی ابن حبان سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں نے عبیداﷲ ابن عبداﷲ ابن عمر سے کہا کہ بتائیے تو کہ عبداﷲ ابن عمر ہرنماز کے لئے وضو کرتے تھے باوضو ہوں یا بے وضو یہ کس سے لیا تو کہنے لگے کہ انہیں اسماء بنت زید ابن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


آنکھ کے کونوں کو بھی ملتے تھے
sulemansubhani نے Sunday، 17 March 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :395 روایت ہے حضرت ابو امامہ سے ۱؎ کہ انہوں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے وضو کا ذکر کیا فرماتے ہیں کہ آپ آنکھ کے کونوں کو بھی ملتے تھے اور فرمایا کہ دونوں کان سر سے ہیں ۲؎ اسے ابن ماجہ،ابوداؤد اورترمذی نے روایت کیا دونوں نے کہا حماد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :391 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن زید سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے ایک ہاتھ سے کلی کی اور ناک میں پانی لیا۲؎ یہ تین بار کیا۔(ابوداؤد ترمذی) شرح ۱؎ آپ کانام عبداﷲ ابن زیدابن عبد ربہ ہے،انصاری ہیں،خزرجی ہیں،بیعت عقبہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :375 عبداﷲ ابن زید ابن عاصم سے کہا گیا ۱؎ کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کیسے وضو کرتے تھے تو آپ نے پانی منگایاپھراپنے ہاتھوں پرڈالا دونوں ہاتھ دو دو بار دھوئے۲؎ پھر کلی کی اور ناک جھاڑی(تین بار)پھر تین بار منہ دھویاپھرہاتھ دوبارکہنیوں تک دھوئے پھر دونوں ہاتھوں سے اپنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنَاۤ اِلَيۡكَ الۡكِتٰبَ بِالۡحَـقِّ لِتَحۡكُمَ بَيۡنَ النَّاسِ بِمَاۤ اَرٰٮكَ اللّٰهُ‌ ؕ وَلَا تَكُنۡ لِّـلۡخَآئِنِيۡنَ خَصِيۡمًا ۞ ترجمہ: بیشک ہم نے آپ کی طرف حق کے ساتھ کتاب نازل کی ہے تاکہ آپ لوگوں کے درمیان اس چیز کے مطابق فیصلہ کریں جو اللہ نے آپ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :341 روایت ہے زید بن ارقم سے فرماتے ہیں ۱؎ فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ یہ پاخانے جنات کے حاضر رہنے کی جگہ ہیں ۲؎ تو جب تم میں سے کوئی پاخانہ جائے تو کہہ لے میں گندے جن اور جناتنی سے اﷲ کی پناہ لیتا ہوں۳؎(ابوداؤد،ابن ماجہ) شرح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَلَا وَرَبِّكَ لَا يُؤۡمِنُوۡنَ حَتّٰى يُحَكِّمُوۡكَ فِيۡمَا شَجَرَ بَيۡنَهُمۡ ثُمَّ لَا يَجِدُوۡا فِىۡۤ اَنۡفُسِهِمۡ حَرَجًا مِّمَّا قَضَيۡتَ وَيُسَلِّمُوۡا تَسۡلِيۡمًا ۞ ترجمہ: تو (اے رسول مکرم) آپ کے رب کی قسم ! یہ لوگ اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتے جب تک کہ (ہر) باہمی جھگڑے میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پیشاب گاہ داہنے ہاتھ سے نہ چھوئے
sulemansubhani نے Wednesday، 6 February 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :324 روایت ہے حضرت ابو قتادہ سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب تم میں سے کوئی پیے تو برتن میں سانس نہ لے۲؎اور جب پاخانے جائے تو پیشاب گاہ داہنے ہاتھ سے نہ چھوئے اور نہ داہنے ہاتھ سے استنجاء کرے۳؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ آپ کا نام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قبلہ کی طرف نہ منہ کرو اور نہ پیٹھ
sulemansubhani نے Saturday، 2 February 2019 کو شائع کیا.

باب آداب الخلاء پاخانے کے آداب کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ خلاء لغت میں خالی جگہ کو کہتے ہیں۔اصطلاح میں آبدست کو،چونکہ یہ کام تنہائی میں ہوتا ہے اس لئے اسے خلاکہاجاتاہے۔ حدیث نمبر :318 روایت ہے ابو ایوب انصاری سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پھر نماز پڑھی اور وضو نہ کیا
sulemansubhani نے Tuesday، 22 January 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :297 روایت ہے حضرت سویدابن نعمان سے ۱؎ کہ وہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ خیبر کے سال گئے،جب مقام صہباءمیں پہنچے جو خیبر سے قریب ہے تو حضور نے نمازعصر پڑھی پھرتوشہ منگایاصرف ستّو لائے گئے۲؎ پھر آپ کے حکم سے بھگوئے گئےحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی کھائے اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »