سلسلہ: واصفیات کتاب: “دل دریا سمندر” مصنف: حضرت واصف علی واصف علیہ الرحمتہ مضمون : اضطراب اِضطراب Ñاضطراب باعثِ ہستی ہے اور حاصلِ ہستی بھی۔ہر زندہ اِنسان مُضطرب ہے۔ کائنات کا ذرّہ ذرّہ تڑپ رہا ہے۔موجوں کا اضطراب تلاطمِ قُلزم ہے اور یہی سمندر کی ہستی ہے۔اضطراب ہی زندگی کو متحرک رکھتا ہے اور یہی […]

مکمل تحریر پڑھیے »