سونا چاندی اور عذاب
sulemansubhani نے Thursday، 14 May 2020 کو شائع کیا.

سونا چاندی اور عذاب حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا جس کے پاس سونا اور چاندی ہو اور اس کی زکوٰۃ نہ دے تو قیامت کے دن ان کی تختیاں بنا کر جہنم کی آگ میں تپائیں گے پھر ان سے اس شخص کی پیشانی اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


افطار کرانے کی فضیلت
sulemansubhani نے Monday، 27 April 2020 کو شائع کیا.

افطار کرانے کی فضیلت نسائی وابن خزیمہ زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ، راوی ہیں کہ فرما یا: جو روزہ دار کا روزہ افطار کرائے یاغازی کا سامان کردے تواسے بھی اتنا ہی ثواب ملے گا۔ ( نسائی شریف ) میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو ! جہاں روزہ رکھنا باعث ثواب ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فیضان رمضان و قرآن
sulemansubhani نے Thursday، 23 April 2020 کو شائع کیا.

فیضان رمضان و قرآن حضرت سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ مکی مدنی سرکار ﷺ ارشاد فرماتے ہیں:’’ روزہ اور قرآن بندے کے لئے شفاعت کریں گے۔ روزہ عرض کرے گااے ربِّ کریم !میں نے کھا نے اورخواہشوں سے دن میں اسے روک دیا۔ میری شفاعت اسکے حق میں قبول […]

مکمل تحریر پڑھیے »


روزہ داروں کی مہمان نوازی
sulemansubhani نے Sunday، 19 April 2020 کو شائع کیا.

روزہ داروں کی مہمان نوازی حدیث پاک میں ہے جب قیامت میں اللہ تعالیٰ اہل قبورکو قبروں سے اٹھنے کا حکم دے گاتواللہ ملائکہ کو فرمائے گا اے رضوان ! میرے روزے داروں کو آگے چل کر ملو کیونکہ وہ میری خاطر بھوکے پیاسے رہے اب تم بہشت کی خواہشات کی تمام اشیاء لیکر ان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سونے کا دسترخوان
sulemansubhani نے Thursday، 16 April 2020 کو شائع کیا.

سونے کا دسترخوان حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حضور اکرم ﷺ کافرمان عالیشان ہے :’’ قیامت کے دن روزہ داروں کے لئے سونے کا ایک دسترخوان رکھا جائے گا جس میں مچھلی ہوگی روزہ داراس دسترخوان سے کھا تے ہوں گے اور دوسرے لوگ ان کودیکھتے ہوں گے ‘‘۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اگلے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں
sulemansubhani نے Tuesday، 14 April 2020 کو شائع کیا.

اگلے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول خدا ﷺ نے ارشادفرمایا ـکہ’’ جو شخص ایمان کے ساتھ ثواب کی امید سے روزہ رکھے گاتواس کے اگلے گناہ بخش دئے جائیں گے جو ایمان کے ساتھ ثواب کی نیت سے رمضان کی راتوں میں قیام یعنی تراویح […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اعمال مردود ہوجائیں گے
sulemansubhani نے Saturday، 21 March 2020 کو شائع کیا.

اعمال مردود ہوجائیں گے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ حضورﷺ نے ارشادفرمایا : قیامت کے دن بندے کے اعمال میں سب سے پہلے نماز دیکھی جائے گی اگر وہ پوری ہوئی تو اس کی نماز اور اس کے تمام اعمال قبو ل کر لئے جائیں گے اور اگر وہ ناقص […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فرعون و ہامان کے ساتھ حشر
sulemansubhani نے Thursday، 19 March 2020 کو شائع کیا.

فرعون و ہامان کے ساتھ حشر حضرت عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ حضور تاجدارِ عرب و عجمﷺ نے ارشاد فرمایا : جس شخص نے نماز پنجگانہ کی ان کے متعین اوقات میں طہارت ِ کاملہ کے ساتھ پابندی کی اسکے لئے قیامت میںایک نور ہوگا اور ایک حجت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نابینا کو تاکید
sulemansubhani نے Saturday، 4 January 2020 کو شائع کیا.

نابینا کو تاکید حضرت عبد اللہ بن اُمّ مکتوم رضی اللہ تعالیٰ نے عرض کی یا رسول اللہ ﷺ ! مدینہ میں موذی جانور بکثرت ہیں اور میں نابینا ہوں تو کیا مجھے رخصت ہے کہ میں گھر میں نماز پڑھ لوں ؟ فر مایا ’’حی علی الصلوۃ ، حی علیٰ الفلاح ‘‘ سنتے ہو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دوزخ سے آزادی
sulemansubhani نے Sunday، 8 December 2019 کو شائع کیا.

دوزخ سے آزادی حضرت انس رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ حضور اقدس ﷺ ارشاد فرماتے ہیں : جو اللہ کے لئے چالیس روز باجماعت نماز ادا کرے اور تکبیر اولیٰ پائے تو اس کیلئے دو آزادیاں ہیں۔ ایک نار جہنم سے اور دوسری نفاق سے۔ (ترمذی ) بزرگوں میں جس کی تکبیر اولیٰ فوت […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com