نماز سے تمہاری مدد
sulemansubhani نے Thursday، 25 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 505 روایت ہے حضرت خارجہ ابن حذافہ سے فرماتے ہیں ہمارے پاس رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور فرمایا کہ اﷲ نے ایک نماز سے تمہاری مدد فرمائی ۱؎ جو تمہارے لیئے سرخ اونٹوں سے بہتر ہے ۲؎(وتر)اسے اﷲ نے تمہارے لیئے نماز عشاء و طلوع فجر کے درمیان ر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ﷲ وتر ہے وتر کو پسند فرماتا ہے
sulemansubhani نے Thursday، 25 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 504 روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اﷲ وتر ہے ۱؎ وتر کو پسند فرماتا ہے ۲؎ تو اے قرآن والو وتر پڑھا کرو۳؎(ترمذی،ابوداؤد،نسائی) شرح ۱؎ عربی میں وتر فرد عدد کو کہتے ہیں جو تقسیم نہ ہوسکے اکیلا ہو،رب تعالٰی عدد سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پیارا عمل دائمی ہے اگرچہ تھوڑا ہو
sulemansubhani نے Saturday، 20 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 480 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے اﷲ کو پیارا عمل دائمی ہے اگرچہ تھوڑا ہو ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ دائمی عمل اگرچہ تھوڑا ہو اچھا ہے اور عارضی عمل اگرچہ زیادہ ہو اتنا اچھا نہیں۔صوفیاءکرام فرماتے ہیں کہ درود و وظائف شروع کرکے چھوڑے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تین شخص ہیں جن سے اﷲ راضی ہوتا ہے
sulemansubhani نے Thursday، 18 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 467 روایت ہے حضرت ابو سعید خدری سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ تین شخص ہیں جن سے اﷲ راضی ہوتا ہے آدمی جب رات میں نماز پڑھنے کھڑا ہو اور قوم جب کہ نماز میں صف باندھیں اور قوم جب کہ دشمن کی جنگ میں صف […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 320 روایت ہے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرماتی ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ یقینًا اﷲ اور اس کے فرشتے صفوں کے داہنے حصوں پر درود بھیجتے ہیں ۱؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ پہلی صف والوں پر عمومی رحمت تھی اور داہنی صف والوں پر خصوصی رحمت ہے،پھر صف […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 319 روایت ہے حضرت براء ابن عازب سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے اﷲ اور اس کے فرشتے ان لوگوں پر درود بھیجتے ہیں جو اگلی صفوں سے ملتے ہیں ۱؎ اور اﷲ کو اس قدم سے زیادہ کوئی قدم پیارا نہیں جس قدم سے انسان صف […]

مکمل تحریر پڑھیے »


باب تسویۃ الصف صف سیدھی کرنے کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ صف سیدھی کرنے کا مطلب یہ ہے کہ نمازی صف میں ملے ملے کھڑے ہوں نہ آگے پیچھے ہوں،نہ دور دور جس سے صف میں کشادگی ہو،صف کا ٹیڑھا ہونا نمازیوں میں ٹیڑھا پن پیدا کرتا ہے جیسا کہ آگے آرہا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ﷲ تعالٰی بندے پر متوجہ رہتا ہے
sulemansubhani نے Wednesday، 6 May 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر220 روایت ہے حضرت ابو ذر سے فرماتے ہیں ،فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے اﷲ تعالٰی بندے پر متوجہ رہتا ہے جب کہ وہ نماز میں ہو جب تک ادھر ادھر نہ دیکھے جب ادھر ادھر دیکھتا ہے تو رب اس سے اعراض کرتا ہے ۱؎(احمد،ابوداؤد،نسائی،دارمی) شرح ۱؎ یہاں التفت سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر181 روایت ہے حضرت جابر سے فرماتے ہیں رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی نماز میں التحیات کے بعد کہتے تھے کہ اچھا کلام اﷲ کا کلام ہے اور اچھا طریقہ حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے۱؎(نسائی) شرح ۱؎ یعنی کلام تو اﷲ کا اچھا ہے اور طریقہ رسول اﷲ کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اے نمازی تو نے جلدی کی
sulemansubhani نے Sunday، 26 April 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر156 روایت ہے حضرت فضالہ ابن عبید سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم تشریف فرما تھے کہ ایک آدمی آیا اس نے نماز پڑھی پھر کہا الٰہی مجھے بخش دے اور رحم کر رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے نمازی تو نے جلدی کی جب تو نماز […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com