لباس کا بیان
sulemansubhani نے Monday، 29 March 2021 کو شائع کیا.

{لباس کا بیان} حدیث شریف : سرکارِ اعظم ﷺنے فرمایا سب میں اچھے کپڑے جنہیں پہن کر تم اللہ کی زیارت قبروں اورمسجدوں میں کرو سفید ہیں یعنی سفید کپڑوں میںنماز پڑھنا اورمردے کفنانا اچھا ہے ۔(ابن ماجہ) مسئلہ : تکّبرکی نیت سے اچھا لباس پہننا منع ہے۔ مسئلہ : مرد کو عورت کا اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاَدۡخِلۡ يَدَكَ فِىۡ جَيۡبِكَ تَخۡرُجۡ بَيۡضَآءَ مِنۡ غَيۡرِ سُوۡٓءٍ‌ فِىۡ تِسۡعِ اٰيٰتٍ اِلٰى فِرۡعَوۡنَ وَقَوۡمِهٖؕ اِنَّهُمۡ كَانُوۡا قَوۡمًا فٰسِقِيۡنَ‏ ۞ ترجمہ: اور آپ اپنا ہاتھ اپنے گریبان میں ڈالیں تو وہ بغیر کسی عیب کے چمکتا ہوا نکلے گا ‘ آپ نو نشانیاں لے کر فرعون […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایک قمیض میں نماز
sulemansubhani نے Sunday، 8 December 2019 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر :717 روایت ہے حضرت سلمہ ابن اکوع سے ۱؎ فرماتے ہیں میں نے عرض کیا یارسول اﷲ میں شکاری آدمی ہوں۲؎ تو کیا ایک قمیض میں نماز پڑھ سکتا ہوں فرمایا ہاں بٹن لگادینا اگرچہ کانٹے ہی سے ہوں۳؎ (ابوداؤد) نسائی نے اسی کی مثل روایت کی۔ شرح ۱؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »