امام اعظم کے نزدیک مجہول کے احکام
sulemansubhani نے Tuesday، 12 November 2019 کو شائع کیا.

امام اعظم کے نزدیک مجہول کے احکام مجہول العین : – یہ کوئی جرح نہیں ، اس کی حدیث جب غیر مقبول ہوگی جبکہ سلف نے اسے مردود قرار دیا ہو، یا یہ کہ اس کا ظہور عہد تابعین کے بعد ہو۔ اگر قرون ثلثہ میں ہو تو مطلقا مقبول ہے ۔ مجہو ل الاسم کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام اعظم ابوحنیفہ : شرف تابعیت
sulemansubhani نے Saturday، 13 April 2019 کو شائع کیا.

شرف تابعیت :۔ امام اعظم قدس سرہ کو متعدد صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین سے شرف ملاقات بھی حاصل تھا ،آپکے تمام انصاف پسندتذکرہ نگار اور مناقب نویس اس بات پر متفق ہیں اور یہ وہ خصوصیت ہے جو ائمہ اربعہ میں کسی کو حاصل نہیں ۔بلکہ بعض نے تو صحابہ کرام سے روایت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وہ شخص مومن نہیں جس کا ہمسایہ بھوکا ہو
sulemansubhani نے Thursday، 28 March 2019 کو شائع کیا.

پہلے وہابی کا موقف پیش کرتے ہیں زبیر علی زئی شاگرد۔ ( ابو محمد خرم شہزاد 👇 کی تحقیق ) … ضعیف حدیث … وہ شخص مومن نہیں جس کا ہمسایہ بھوکا ہو سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ، میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا وہ شخص مومن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام ربیعہ بن ابی عبد الرحمن
sulemansubhani نے Saturday، 23 March 2019 کو شائع کیا.

امام ربیعہ بن ابی عبد الرحمن آپ عظیم محدث ہیں تابعی مدنی ہیں ، حضرت انس بن مالک اورسائب بن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے تلامذہ میں شمار ہوتے ہیں ،امام مالک ، امام شعبہ اورسفیان ثوری وسفیان بن عیینہ کے اساتذہ سے ہیں ،ربیعۃ الرائے سے مشہور ہیں ۔ فقہائے مدینہ میں سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہر نماز کے لیئے وضو کا حکم دیا گیا تھا
sulemansubhani نے Thursday، 21 March 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :405 روایت ہے حضرت محمدابن یحیی ابن حبان سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں نے عبیداﷲ ابن عبداﷲ ابن عمر سے کہا کہ بتائیے تو کہ عبداﷲ ابن عمر ہرنماز کے لئے وضو کرتے تھے باوضو ہوں یا بے وضو یہ کس سے لیا تو کہنے لگے کہ انہیں اسماء بنت زید ابن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حضور کا وضو یہ تھا
sulemansubhani نے Friday، 15 March 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :390 روایت ہے حضرت عبدخیرسے ۱؎ فرماتے ہیں کہ ہم بیٹھے ہوئے حضرت علی کو دیکھ رہے تھے جب انہوں نے وضو کیا اوراپناداہنا ہاتھ ڈالا تو منہ بھرکر کلی کی اور ناک میں پانی لیا اوربائیں ہاتھ سے ناک جھاڑی یہ تین بار کیا پھر فرمایا کہ جسے رسول اﷲ صلی اللہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :389 روایت ہے حضرت ابو حیہ سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی کو دیکھا آپ نے وضو کیا تو اپنے ہاتھ دھوئے تاآنکہ انہیں صاف کردیا پھرتین بارکلی تین بارناک میں پانی کیا پھر اپنا منہ وکہنیاں تین تین بار دھوئے ایک بار سر کا مسح کیا ۲؎ پھر اپنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :372 روایت ہے ابو سلمہ سے ۱؎ وہ زید ابن خالد جہنی سے ۲؎ راوی فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ اگر میں اپنی امت پر بھاری نہ جانتا تو انہیں ہر نماز کے وقت مسواک کا حکم دیتا اورنمازعشاءکو تہائی رات تک پیچھے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قبلہ رو پیشاب پاخانہ کرنا منع ہے
sulemansubhani نے Tuesday، 26 February 2019 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :356 روایت ہے حضرت مروان اصفر سے ۱؎ فرماتے ہیں میں نے حضرت ابن عمرکو دیکھا کہ انہوں نے اپنی سواری قبلہ رخ بٹھالی پھر بیٹھ کر اس کی جانب پیشاب کرنے لگے ۲؎ میں نے کہا اے ابوعبدالرحمان کیا اس کی ممانعت نہیں ہے۳؎ فرمایا کہ اس سے جنگل میں منع کیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :285 روایت ہے عبداﷲ صنابحی سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ بندۂ مؤمن جب وضو کرنے لگے تو خطائیں اس کے منہ سے نکل جاتی ہیں۲؎ اور جب ناک میں پانی لے تو خطائیں اس کے ناک سے نکل جاتی ہیں اور جب اپنا منہ دھوئے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com