حدیث کی تعریف اور قسمیں
sulemansubhani نے Friday، 24 May 2019 کو شائع کیا.

:: حدیث کی تعریف اور قسمیں :: جمہور علماء کی اصطلاح میں حدیث کی تعریف یہ کی گئی ہے :۔ حدیث کہتے ہیں حضور ﷺ کے قول کو وہ صراحتہََ ہو یا حکماََ اور حضور ﷺ کے فعل کو اور حضور ﷺ کی تقریر کو ۔ تقریرکا مطلب یہ ہے کہ حضور ﷺ کے روبرو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قرن اول ۔ مولفات تابعین
sulemansubhani نے Sunday، 31 March 2019 کو شائع کیا.

قرن اول ۔ مولفات تابعین ۱۔ کتب امام عامر بن شرحبیل شعبی متوفی ۱۰۳ھ ۲۔ کتب حارث بن عبداللہ اعور متوفی ۶۵ھ ۳۔ کتب ابی قلابہ عبداللہ بن زید بصری متوفی ۱۰۴ھ ۴۔ کتب عبیدہ بن عمروسلمانی متوفی ۷۲ھ ۵۔ کتب عروہ بن زبیر متوفی ۹۳ھ ۶۔ کتب عکرمہ مولی ابن عباس متوفی ۱۰۵ھ ۷۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام قاضی ابویوسف
sulemansubhani نے Tuesday، 26 March 2019 کو شائع کیا.

امام قاضی ابویوسف آپ عظیم محدث وفقیہ تھے ،امام اعظم کے ارشدتلامذہ میں ہیں ،فر ماتے تھے ۔ میرے ساتھ میں پڑھنے والوں کی یوں توکافی جماعت تھی ،لیکن جس بیچارے کے دل کی دباغت دہی سے کی گئی تھی نفع اسی نے اٹھایا ۔ پھرخود ہی دل کی اس دباغت کا مطلب بیان کرتے کہ:۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تدوین حدیث کیلئے محدثین نے جانکاہ مصائب برداشت کئے دوسری طرف ایسی شخصیات کی بھی کمی نہ تھی جنہوں نے فقروفاقہ کی زندگی بسر کی ، جانفشانیاں کیں ، مصائب وآلام برداشت کئے لیکن اس انمول دولت کے حصول کیلئے ہرموقع پرخندہ پیشانی کا مظاہرہ کیا ۔ اگلے پیغامات میں انشاءاللہ

مکمل تحریر پڑھیے »


عہد تابعین میں تدوین حدیث
sulemansubhani نے Wednesday، 27 February 2019 کو شائع کیا.

عہد تابعین میں تدوین حدیث تابعین عظام نے بھی ان طریقوں پر عمل کرتے ہوئے حفظ وکتابت کا فریضہ انجام دیا صحابہ کرام نے اپنے بچوں اورزیرتربیت افرادکوخاص طور پراس کام کیلئے منتخب کیا اور حفظ قرآن کے ساتھ احادیث بھی زبانی یاد کراتے تھے ۔ حضرت عکرمہ جو سیدنا حضرت عبداللہ بن عباس رضی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دیگر صحابہ کرام کے حدیثی مجموعے
sulemansubhani نے Friday، 22 February 2019 کو شائع کیا.

دیگر صحابہ کرام کے حدیثی مجموعے اسی طرح حضور کے خادم خاص حضرت ابورافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایتیں حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے ذریعہ جمع ہوچکی تھیں۔( الطبقات الکبری لابن سعد ۲/۱۲۳) حضرت سمرہ بن جندب کی روایتیں بھی انکی زندگی میں جمع ہوئیں اوریہ مجموعہ انکے خاندان میں ایک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ کے مجموعے میدان علم میں آپکی جلالت شان سب کو معلوم ہے، مشکل مسائل میں جلیل القدر صحابہ کرام آپکی طرف رجوع کرتے اوراحادیث نبویہ کی روایت کرتے تھے ۔آپ کے علم وفضل کا یہ ایک عالم تھا کہ فرائض ومیراث کے مسائل جنکا زبانی نکالنا کوئی آسان کام نہیں لیکن آپ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اہل عرب کا حافظہ ضرب المثل تھا
sulemansubhani نے Saturday، 19 January 2019 کو شائع کیا.

اہل عرب کا حافظہ ضرب المثل تھا ویسے اگر تعمق نظر سے کام لیاجائے تویہ بات کوئی لاینحل نہیں کہ اگر صحابہ کرام حفاظت حدیث کا اہتمام صرف حفظ واتقان کے ذریعہ ہی کرتے توبھی وہ اپنے مقصد میں کامیاب رہتے۔ اہل عرب کے حالات وکوائف سے باخبر لوگ جانتے ہیں کہ انکے حافظے ضرب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تدوین حدیث
sulemansubhani نے Saturday، 12 January 2019 کو شائع کیا.

تدوین حدیث حفاظت حدیث کی تفصیل آپ پڑھ چکے اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کی جدوجہد اورکامل احتیاط کے نمونے ملاحظہ فرماچکے ،اب بتانا یہ ہے کہ اس حفاظت کی کوئی اہمیت نہ سمجھنے والے مستشرقین اورمنکرین حدیث نے ایک افسانہ گڑھا کہ چونکہ حدیث کاسارا ذخیرہ پہلی صدی بلکہ دوسری صدی تک […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com