فتاوی رضویہ شریف سے تفضیلیہ کے بارے میں اقتباسات
sulemansubhani نے Saturday، 3 July 2021 کو شائع کیا.
فتاوی رضویہ شریف سے تفضیلیہ کے بارے میں اقتباسات تفضیلیہ کہ صرف جناب مولٰی علی کرم اﷲ تعالٰی وجہہ کو حضرات شیخین پر افضل کہنے سے مخالف اہلسنت ہوئے باقی اُن کی سرکار میں معاذاﷲ گستاخی نہیں کرتے اُن کے پیچھے نماز سخت مکروہ ہے. تفضیلی… یاصحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہم میں کسی کو […]