أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ حٰمٓ ۞ ترجمہ: حا میم تفسیر: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : حامیم اس کتاب کا نازل کرنا اللہ کی طرف سے ہے جو بہت غالب بےحد حکمت والا ہے ہم نے آسمانوں اور زمینوں کو اور ان کے درمیان کی سب چیزوں کو صرف حق […]

مکمل تحریر پڑھیے »